Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گیلپ سروے رپورٹ: 45 فیصد پاکستانیوں کو آزاد ومنصفانہ انتخابات پر شک و شبہات، 38 فیصد کی جمہوری نظام کی مخالفت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > گیلپ سروے رپورٹ: 45 فیصد پاکستانیوں کو آزاد ومنصفانہ انتخابات پر شک و شبہات، 38 فیصد کی جمہوری نظام کی مخالفت
پاکستان

گیلپ سروے رپورٹ: 45 فیصد پاکستانیوں کو آزاد ومنصفانہ انتخابات پر شک و شبہات، 38 فیصد کی جمہوری نظام کی مخالفت

Published March 30, 2024
Tags: 38 فیصد پاکستانیوں نے جمہوری نظام کی مخالفت کی Featured ادارے گیلپ نے پاکستان سمیت دنیا کے 44 ممالک میں کیا گیا سروے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): جمہوریت بہترین نظام ہے یا نہیں؟ اس سوال کے جواب میں پاکستانیوں کی رائے تقسیم ہوگئی۔عوامی آرا جاننے والے ادارے گیلپ نے پاکستان سمیت دنیا کے 44 ممالک میں کیا گیا سروے جاری کردیا۔سروسے کے مطابق 38 فیصد پاکستانیوں نے تمام خامیوں کے باوجود جمہوریت کو بہترین نظام کہا جبکہ 38 فیصد نے ہی اس کی مخالفت بھی کی۔ ملک میں انتخابات کے آزاد اور منصفانہ ہونے پر بھی 45 فیصد پاکستانیوں نے شک و شبہات کا اظہار کیا البتہ 28 فیصد نے ملک میں انتخابات کو شفاف قرار دیا۔

سروے میں کہا گیا ہے کہ پاکستانیوں کے جمہوری نظام پر اعتماد میں بتدریج کمی دیکھی جارہی ہے۔ 2005 میں 67 فیصد، 2014 میں 73 فیصد اور حالیہ سروے میں صرف 38 فیصد نے جمہوریت کی حمایت کی۔ دنیا کے 44 ممالک میں جمہوری نظام پر عدم اطمینان کا اظہار کرنے والوں میں بھی پاکستانی سرفہرست نظر آئے۔

اس سوال پر کہ کیا پاکستان میں عوام کی حکمرانی ہے؟ 66 فیصد پاکستانیوں نے اختلاف کیا جبکہ صرف 20 فیصد نے عوام کی حکمرانی ہونے کا کہا۔

عوام کی حکمرانی نہ ہونے کا کہنے والوں میں 69 فیصد خواتین اور 63 فیصد مرد نظر آئے۔

ملک میں انتخابات کے آزاد اور منصفانہ ہونے پر بھی 45 فیصد پاکستانیوں نے شک و شبہات کا اظہار کیا البتہ 28 فیصد نے ملک میں انتخابات کو شفاف قرار دیا۔

TAGGED:38 فیصد پاکستانیوں نے جمہوری نظام کی مخالفت کیFeaturedادارے گیلپ نے پاکستان سمیتدنیا کے 44 ممالک میں کیا گیا سروے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چین نے بھی “Do More” کا مطالبہ کردیا:پاکستان چین کے منصوبوں کی حفاظت کیلیے جلد اورمکمل کارروائی کرے؛ چینی خارجہ ترجمان
Next Article ڈیموں کے بھیانک نتائج: زیریں سندھ میں‌دریامیں پانی کی قلت، ٹی ڈی ایس بڑھنےسے لاکھوں لوگ جان لیوا بیماریوں میں‌مبتلا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

بغیر چارج کیے 50 سال تک چلنے والی بیٹری کی بیجنگ میں نمائش

بیجنگ (ٹیک ڈیسک): چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چارج کیے بغیر 50 سال تک چلنے والی بیٹری کی نمائش کی…

January 15, 2024
دنیا

اٹلی میں ڈوبنے والی کشتی: مرنے والوں کی تعداد 59 ہوگئی

روم (ویب ڈیسک): اٹلی کے جنوبی ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی چٹان سے ٹکرانے کے باعث ڈوب کر…

February 27, 2023
پاکستان

کراچی: بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ، بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں بیٹے نے فائرنگ کرکے اپنے ہی گھر کے 3 افراد کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق…

August 6, 2025
دنیا

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی دھماکے سے گونج اُٹھا

نئی دہلی (ویب ڈیسک): بھارتی دارالحکومت دہلی زوردار دھماکے سے لرز اُٹھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کا علاقہ پرشانت…

November 28, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?