Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حیدرآباد میں گیس سلنڈر دھماکے: مزید 5 زخمی دم توڑ گئے، جاں بحق افرادکی تعداد 23 ہوگئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > حیدرآباد میں گیس سلنڈر دھماکے: مزید 5 زخمی دم توڑ گئے، جاں بحق افرادکی تعداد 23 ہوگئی
پاکستان

حیدرآباد میں گیس سلنڈر دھماکے: مزید 5 زخمی دم توڑ گئے، جاں بحق افرادکی تعداد 23 ہوگئی

Published June 6, 2024
Tags: Featured پریٹ آباد گیس سلنڈر دھماکے کئی سلنڈر دھماکوں سے پھٹ گئے مزید5 زخمی دم توڑ گئے
Share
SHARE

حیدرآباد (ویب ڈیسک): پریٹ آباد گیس سلنڈر دھماکے کے مزید5 زخمی دم توڑ گئے۔اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق پریٹ آباد میں گیس سلنڈردھماکے کے مزید 5 زخمی انتقال کرگئے جس کے بعد واقعہ میں جاں بحق افرادکی تعداد 23 ہوگئی۔

انہوں نے بتایا کہ گیس سلنڈرکی دکان میں دھماکے سے 62 افراد زخمی ہوئے تھے۔

واضح رہے کہ 30 مئی کو حیدرآباد کے علاقے پریٹ آباد میں گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکا ہوا تھا جس کے بعد آگ بھڑک اٹھی تھی، آتشزدگی کے باعث دکان میں موجود کئی سلنڈر دھماکوں سے پھٹ گئے تھے۔

دھماکے اور آتشزدگی سے آس پاس کی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا جب کہ آگ کے باعث متعدد افراد بھی جھلس گئے تھے۔

TAGGED:Featuredپریٹ آباد گیس سلنڈر دھماکےکئی سلنڈر دھماکوں سے پھٹ گئےمزید5 زخمی دم توڑ گئے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عدالتی رپورٹنگ پر کوئی پابندی نہیں ہے: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
Next Article عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلائیں‌گے؛ اسد قیصر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

اسلام آباد کا ٹاس جیت کر پشاور کو بیٹنگ کی دعوت

پنڈی (اسپورٹس ڈیسک): ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) 8 کے 29 میچ میں اسلام آباد…

March 12, 2023
دنیا

جاپان: زلزلے سے ہلاکتیں 30 ہوگئیں، سونامی کی وارننگ واپس لے لی گئی

(ویب ڈیسک ):جاپان میں خوفناک زلزلے کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 30 ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق…

January 2, 2024
صحت

خیبر پختونخوا،سندھ میں سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): خیبر پختونخوا اور سندھ میں سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔قومی ادارہ…

March 12, 2023
پاکستانتازہ ترین

عمران خان نے2 بار نیب قوانین تبدیل کیے اس وقت بندیال کہاں تھے؟ شہباز شریف

لندن (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم شہباز شریف نے نیب ترامیم پر سپریم کورٹ کے فیصلے کو افسوس ناک قرار دیتے…

September 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?