Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلائیں‌گے؛ اسد قیصر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلائیں‌گے؛ اسد قیصر
پاکستان

عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلائیں‌گے؛ اسد قیصر

Published June 6, 2024
Tags: Featured تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر شریف اور زرداری سے بات نہیں ہوگی عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ ہماری تحریک پر امن ہوگی، مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہماری بات چیت آگے بڑھ رہی ہے، نوازشریف اور آصف زرداری سے بات نہیں ہوگی، بات تب ہوگی جب وہ ہمارا مینڈیٹ تسلیم کریں گے، چوری کیا گیا مینڈیٹ ہمیں واپس کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے مین اپوزیشن پارٹیوں کو اکٹھا کرلیا ہے، مزید سیاسی جماعتیں جلد اتحاد میں شامل ہوجائیں گی، ملک تب آگے بڑھےگا جب آئین و قانون کے مطابق چلے گا، احتیاط سے آگے بڑھ رہے ہیں، عید کے بعد بڑا اجلاس ہوگا اور عید کے بعد اتحاد کو باضابطہ شکل دینی ہے، جو بھی کریں گے آئین و قانون کے اندر کریں گے۔

اسد قیصر کا کہنا تھا کہ الیکشن کے پہلےجو کچھ ہوا اس کے باوجود لوگوں نے ہمیں ووٹ دیا، الیکشن میں فارم 45 کے نتائج کو فارم 47 میں بدل دیا گیا، چیف جسٹس پاکستان سے ہمیں گلہ ہے، اختلاف ہوسکتا ہے، فیصلوں پر تنقید شائستگی کےساتھ ہونی چاہیے، آئین میں واضح ہے پارلیمان میں ججز کےکنڈکٹ پر بات نہیں کرسکتے، پارلیمان میں ججز کے فیصلے پر بات ہوسکتی ہے۔

پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ وفاقی حکومت فیڈریشن کے خلاف سازش کررہی ہے، بانی پی ٹی آئی کو غیرقانونی اور بلاجواز اندر کیا ہوا ہے، سائفر کیس کا فیصلہ آگیا، ابھی عدت کا کیس دیکھو، بانی پی ٹی آئی پر ظلم ہورہا ہے، ہم ان کے ساتھ ہیں۔

TAGGED:Featuredتحریک انصاف کے رہنما اسد قیصرشریف اور زرداری سے بات نہیں ہوگیعید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حیدرآباد میں گیس سلنڈر دھماکے: مزید 5 زخمی دم توڑ گئے، جاں بحق افرادکی تعداد 23 ہوگئی
Next Article مظفر گڑھ: شوہر اور سسرالیوں نے تشدد کے بعد خاتون کو آگ لگا کر جلادیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عمران خان نے توشہ خانہ کیس سے متعلق نیب کو خط لکھ دیا

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے توشہ خانہ کیس سے متعلق نیب کوخط لکھ دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی…

July 17, 2023
انٹرٹینمنٹ

عامر خان جلد ہی بیٹی کی عمر کی لڑکی فاطمہ سے شادی کرنیوالے ہیں

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکاروں سے متعلق پیشگوئیاں کرنے والے فلمی ناقد اور اداکار کمال راشد خان (کے آر…

May 25, 2023
پاکستانکاروبار

کے الیکٹرک کے لائسنس کی تجدید کی درخواست پر نیپرا کی سماعت مکمل

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے لائسنس کی تجدید کی درخواست پر…

November 28, 2023
دلچسپ و عجیب

نیپالی شخص نے ہاتھوں کے بل 75 سیڑھیاں 3 منٹ میں اترنے کا ریکارڈ بنالیا

نیپال : (ویب ڈیسک): طاقت اور توازن کے ایک غیر معمولی کارنامے میں نیپال کے 29 سالہ ہری چندر گری…

July 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?