Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جاپان: زلزلے سے ہلاکتیں 30 ہوگئیں، سونامی کی وارننگ واپس لے لی گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > جاپان: زلزلے سے ہلاکتیں 30 ہوگئیں، سونامی کی وارننگ واپس لے لی گئی
دنیا

جاپان: زلزلے سے ہلاکتیں 30 ہوگئیں، سونامی کی وارننگ واپس لے لی گئی

Published January 2, 2024
Tags: 30 ہزار سے زائد شہری بجلی سے محروم ہیں Featured
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):جاپان میں خوفناک زلزلے کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 30 ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان کے وزیراعظم فومیو کیشیدا نے نئے سال کے پہلے روز آنے والے زلزلے کے نتیجے میں 30 ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے اس میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

جاپانی وزیراعظم نے کہا کہ وسطی جاپان کے ساحلی علاقے میں زلزلے سے ہونے والی تباہی بڑے پیمانے پر ہوسکتی ہے اور اس میں مزید ہلاکتوں کا بھی اضافہ ہوسکتا ہے۔

جاپانی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ زلزلے سے ایک بڑے پیمانے پر تباہی کی تصدیق کی جاسکتی ہے جس سے عمارتیں زمین بوس ہوگئیں اور کئی عمارتوں میں آگ بھی لگی، اس زلزلے میں ہلاکتیں لاتعداد ہیں، اس وقت ہمارے لیے متاثرہ لوگوں کو ریسکیو کرنے کے لیے وقت ایک چیلنج ہے۔

دوسری جانب ریسکیو حکام کا کہنا ہےکہ زلزلے سے سڑکوں کو ہونے والے نقصان کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں پریشانی کا سامنا ہے، زلزلے کی مکمل تباہی کو جانچنے کے لیے تباہ حال سڑکوں کے باعث رسائی میں مشکلات ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان میں گزشتہ روز آنے والے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کی گئی تھی جسے اب واپس لے لیا گیا ہے تاہم زلزلے سے ساحلی علاقے ان سوزو میں ایک ہزار کے قریب گھر مکمل تباہ ہوگئے، ان سوزو کے میئر نے علاقے کی صورتحال کو انتہائی خوفناک قرار دیا ہے۔

اس کے علاوہ زلزلے سے متاثرہ مختلف علاقوں میں انفرا اسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا ہے اور تقریباً 30 ہزار سے زائد شہری بجلی سے محروم ہیں۔

واضح رہے کہ جاپان میں گزشتہ روز آنے والے زلزلے کی شدت 7.6 ریکارڈ کی گئی تھی جس کے بعد سونامی کی وارننگ بھی جاری کی گئی۔

TAGGED:30 ہزار سے زائد شہری بجلی سے محروم ہیںFeatured
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article این اے 130: نواز شریف کے کاغذات منظوری کیخلاف دائر اپیل پر اعتراض عائد
Next Article سڈنی ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان صائم ایوب ڈیبیو کریں گے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیبویڈیوز

16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ اور صحت مند ہوں؛ ایتھوپین خاتون کا دعویٰ

آڈس ابابا- ایتھوپیا (ویب ڈیسک): ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان خاتون اپنے ناقابل یقین دعوے کی وجہ سے…

May 14, 2024
دلچسپ و عجیبکاروبار

جین مت کے پیروکار بھارتی ارب پتی بھنڈاری جوڑے نے تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرلی

سورت، گجرات- انڈیا (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والے ارب پتی بزنس مین اور اس کی بیوی…

April 16, 2024
دنیا

چین میں شدید بارشیں، ایکسپریس وے بیٹھنے سے 23 گاڑیاں نیچے جاگریں، 36 افراد ہلاک

(ویب ڈیسک): چین میں شدید بارشوں کے دوران ایکسپریس وے کا ایک حصہ گرنے سے 36افراد ہلاک ہوگئے۔خبر رساں ایجنسی…

May 2, 2024
کھیل

پشاور زلمی اور لاہور قلندرز پر میچ میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ کی ٹیمز پشاور زلمی اور لاہور قلندرز پر میچ میں سلو اوور ریٹ پر…

February 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?