Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: غزہ: سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرارداد امریکا نے ویٹو کر دی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > غزہ: سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرارداد امریکا نے ویٹو کر دی
پاکستاندنیا

غزہ: سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرارداد امریکا نے ویٹو کر دی

Published October 18, 2023
Tags: Featured سلامتی کونسل میں قرار داد کی منظوری قرارداد برازیل نے پیش کی مستقل اراکین سے ویٹو نہ ہونا بھی ضروری
Share
SHARE

نیویارک (ویب ڈیسک): امریکا نے اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل میں اسرائیل اور فسلطین کے درمیان جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بدھ کو اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد برازیل نے پیش کی جو کہ امریکا کے ویٹو کرنے کے بعد ناکام ہوگئی۔

برازیل کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی اور انسانی امداد کی ترسیل کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرارداد پر 12ارکان نے حمایت میں ووٹ دیے، ووٹنگ میں روس اوربرطانیہ غیرحاضر رہے جبکہ امریکا نے دوسری بار سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کیا۔

اس سے قبل گزشتہ دنوں روس اور برازیل نے جنگ بندی کی قرارداد پیش کی تھی جو ناکام ہوگئی تھی۔

واضح رہے کہ سلامتی کونسل میں قرار داد کی منظوری کے لیے مستقل اراکین کی جانب سے ویٹو نہ ہونا بھی ضروری ہے۔

TAGGED:Featuredسلامتی کونسل میں قرار داد کی منظوریقرارداد برازیل نے پیش کیمستقل اراکین سے ویٹو نہ ہونا بھی ضروری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ورلڈکپ 16واں میچ: افغانستان کو شکست، نیوزی لینڈ کی مسلسل چوتھی فتح،ٹاپ ٹیم بن گئی
Next Article ورلڈکپ 17 واں میچ: بھارت کیخلاف بنگلادیش کی بیٹنگ جاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترینسائنس و ٹیکنالوجی

ٹیلی کام کمپنیز کو شہریوں کی نگرانی کیلئے فون کال، ڈیٹا ریکارڈنگ سے روکنے کا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے ٹیلی کام کمپنیز کو سرویلینس کیلئے فون…

May 29, 2024
پاکستان

اسلام آباد میں عورت مارچ کا انعقاد، شرکا اور پولیس آمنے سامنے آگئے

(ویب ڈیسک ):اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے سامنے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر عورت مارچ کے…

March 9, 2024
پاکستان

وزیراعظم صاحب، ملک کا وزیر خارجہ ہوں اور ٹینکر سے پانی خریدتا ہوں: بلاول

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی موجودگی میں انہیں مخاطب کرکے کہا کہ…

May 26, 2023
پاکستان

وزیر خزانہ اسحاق ڈارکو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ، ڈار کا تردید سے گریز

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نگران وزیراعظم بنائے جانے سے متعلق سوال پر تردید کرنے سے…

July 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?