Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کشمیریوں کی نسل کشی:عالمی عدالت انڈیا سےجواب مانگے؛مشعال ملک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > کشمیریوں کی نسل کشی:عالمی عدالت انڈیا سےجواب مانگے؛مشعال ملک
دنیا

کشمیریوں کی نسل کشی:عالمی عدالت انڈیا سےجواب مانگے؛مشعال ملک

Published February 5, 2023
Tags: Featured حریت پسند رہنما یاسین ملک مشعال ملک مقبوضہ وادی کشمیر
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): مقبوضہ وادی کشمیر کے حریت پسند رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ ہمارا ایک مطالبہ ہے کہ حق خودارادیت دیا جائے۔حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ گزشتہ 30 سالوں سے پاکستانی قوم بھارتی افواج کے ظلم و جبر کے شکار کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن منا رہی ہے لیکن گزشتہ 75 سالوں سے بھارت مظالم کی نئی داستان رقم کررہا ہے۔

مشعال ملک نے کہا کہ آج تک لاکھوں کشمیری تحریک آزادی کے لیے اپنی جان کا نظرانہ پیش کرچکے ہیں، کشمیریوں کا ایک ہی مطالبہ ہے انہیں حق خودارادیت دیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ میں ہر طبقہ زندگی سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں کی شکر گزار ہوں کہ وہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، ہر سال پاکستانی عوام کی جانب سے ایک مضبوط پیغام دنیا کو دیا جاتا ہے لیکن کب تک ہم یہ دن بنائیں گے کشمیریوں کو اب آزادی ملنی چاہیے۔

مشعال ملک نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی عدالت میں بھارت سے کشمیریوں کی نسل کشی پر جواب مانگے۔

دوسری جانب یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر حریت رہنما عبدالحمید لون نے حکومت پاکستان اور عوام کے شکر کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر پاکستانی قوم کے ٹھوس موقف سے کشمیری عوام کے حوصلے مزید بلند ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرکے یہ ثابت کردیا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، 5 فروری کا دن کشمیریوں اور پاکستانیوں کے لازوال رشتے کی پہچان ہے۔ پاکستان نے آزمائش اور مشکل گڑھی میں کشمیری عوام کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر اپنے سچے خیرخواہ ہونے کا ثبوت دیا ہے۔

عبدالحمید لون نے کہا کہ قائداعظم محمد علی جناح کی زندگی کے آخری الفاظ کشمیر تھے، پاکستان ہمیشہ اقوام متحدہ اور او آئی سی جیسے عالمی فورمز پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے اہم کردار ادا کیا۔

TAGGED:Featuredحریت پسند رہنما یاسین ملکمشعال ملکمقبوضہ وادی کشمیر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سابقہ آمر پرویز مشرف طویل علالت کے بعد دبئی میں انتقال کر گئے
Next Article منیب بٹ کیخلاف فیروز خان کے وکیل نے FIAے رجوع کرلیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

بھارت: متنازع شہریت قانون کے خلاف آسام اور تامل ناڈو میں‌احتجاج، فورسز کے ساتھ جھڑپیں

نئی دہلی (ویب ڈیسک): بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کی جانب سے عام انتخابات کی تاریخ کے اعلان سے…

March 12, 2024
پاکستان

کراچی: بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ، بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں بیٹے نے فائرنگ کرکے اپنے ہی گھر کے 3 افراد کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق…

August 6, 2025
انٹرٹینمنٹ

دپیکا مہنگی ترین ہیروئن: فلم ’پراجیکٹ کے ‘ کا 10 کروڑ معاوضہ لیا

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کوئن دپیکا پڈوکون کے مداح فلم ’ پٹھان‘ کے بعد ان کی اگلی فلم کے…

March 8, 2023
پاکستان

بلاول بھٹو زرداری اپنے دور کےکامیاب وزیر خارجہ رہے؛ شہباز شریف

لاہور (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو…

October 6, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?