Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فلسطینیوں کی نسل کشی: جنوبی افریقا نے اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت سے رجوع کرلیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > فلسطینیوں کی نسل کشی: جنوبی افریقا نے اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت سے رجوع کرلیا
دنیا

فلسطینیوں کی نسل کشی: جنوبی افریقا نے اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت سے رجوع کرلیا

Published December 30, 2023
Tags: Featured اسرائیل کے خلاف ایکس پر جاری بیان جنوبی افریقا عالمی عدالت سے رجوع
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): جنوبی افریقا نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) سے رجوع کرلیا ہے۔عالمی عدالت انصاف کی جانب سے ایکس پر جاری بیان میں بتایا گیا ہےکہ جنوبی افریقا نے اسرائیل کے خلاف اقوام متحدہ کے نسل کشی کنونشن کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔جنوبی افریقا نے عالمی عدالت انصاف سے اسرائیل کے خلاف مقدمہ چلانےکی درخواست کی ہے۔

PRESS RELEASE: #SouthAfrica institutes proceedings against #Israel and asks the #ICJ to indicate provisional measures https://t.co/WedDXvtBD4 pic.twitter.com/VCCDyORrLy

— CIJ_ICJ (@CIJ_ICJ) December 29, 2023

جنوبی افریقا کی جانب سے کہا گیا ہےکہ غزہ میں اسرائیلی اقدامات نسل کشی ہیں، اسرائیلی فوج غزہ میں فلسطینیوں کو جان بوجھ کر قتل کر رہی ہے اور غزہ کے بڑے حصے کو تباہ کردیا گیا ہے، اسرائیل کی جانب سے طاقت کے اندھا دھند استعمال کا مقصد فلسطینوں کو زبردستی بے دخل کرنا ہے، اسرائیل کا یہ عمل نسل کشی کنوشن کی خلاف ورزی ہے۔

جنوبی افریقا کی جانب سےغزہ میں موجود فلسطینیوں کی حالت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے درخواست کی گئی ہے کہ اسرائیل کو نسل کشی کا مرتکب قرار دے کر مقدمہ چلایا جائے اور اسے مزید کارروائیوں سے روکا جائے۔

جنوبی افریقا کا کہنا ہےکہ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں انسانیت کے خلاف جرائم کی مسلسل اطلاعات ہیں، اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر تشدد کا سلسلہ جاری ہے اور امکان ہے کہ اسرائیلی جرائم میں مزید اضافہ ہوگا۔

خیال رہے کہ غزہ پر اسرائیلی حملے جاری ہیں اور 24 گھنٹوں میں مزید187 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہےکہ غزہ پر 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں 21 ہزار 507 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

7 اکتوبر سے اب تک 55 ہزار 915 فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں، غزہ میں صحت کی سہولیات کو اسرائیلی حملوں سے شدید نقصان پہنچا ہے جس کے باعث ذخمیوں کے علاج میں مشکلات کا سامنا ہے۔

غزہ پر جارحیت کا سلسلہ برقرار رکھنے پر جنوبی افریقا پہلے ہی اسرائیل سے اپنے سفارتی عملے کو واپس بلا چکا ہے۔

گزشتہ دنوں جنوبی افریقا کی وزیر خارجہ نے غزہ میں جاری وحشیانہ کارروائیوں پر اسرائیلی وزیراعظم کی گرفتاری کا بھی مطالبہ کیا تھا۔

TAGGED:Featuredاسرائیل کے خلافایکس پر جاری بیانجنوبی افریقاعالمی عدالت سے رجوع
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان نے حافظ سعیدکی حوالگی سے متعلق بھارتی مطالبے کی تصدیق کردی
Next Article لوٹ کے بدھو گھر کو آئے: پیپلزپارٹی، اے این پی اور ہمارا ایجنڈا ایک ہے؛ ترجمان پی ٹی آئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سالانہ مذہبی آزادی کی امریکی رپورٹ، پاکستان ’خاص تشویش’ والے ممالک میں شامل

واشنگٹن(ویب ڈیسک): امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ مذہبی آزادی کی رپورٹ جاری کردی گئی۔ امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ مذہبی…

January 5, 2024
دنیا

کون سے ممالک اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرتے ہیں؟

(ویب ڈیسک): امریکا اور اسرائیل ہتھیاروں اور بارودی مواد کی پابندی سے متعلق ایک دوسرے پر جوابی وار کررہے ہیں،…

May 11, 2024
پاکستان

عمران خان کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کا 12مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری…

July 27, 2024
پاکستان

آئینی طور پر پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب نہیں رہے: رانا ثنااللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی نے کل اعتماد کا ووٹ نہیں لیا،…

December 22, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?