Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گھوٹکی:کاٹن فیکٹری کے گودام پر چھاپہ 7 ہزار گندم کی بوریاں ضبط
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > گھوٹکی:کاٹن فیکٹری کے گودام پر چھاپہ 7 ہزار گندم کی بوریاں ضبط
پاکستانتازہ ترین

گھوٹکی:کاٹن فیکٹری کے گودام پر چھاپہ 7 ہزار گندم کی بوریاں ضبط

Published January 14, 2023
Tags: گندم کے 7 ہزار تھیلے گھوٹکی گودام پر چھاپہ
Share
SHARE

گھوٹکی (نجات نیوز): ڈپٹی کمشنر گھوٹکی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر گھوٹکی نے کارروائی کرتے ہوئے بھٹائی کاٹن فیکٹری کے گودام پر چھاپہ مارا اور گندم کے 7 ہزار تھیلے قبضے میں لے لیے۔

محکمہ خوراک کے حوالے سے خبر کے مطابق ڈپٹی کمشنر گھوٹکی محمد عثمان عبداللہ کی ہدایات پر گندم کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر گھوٹکی امتیاز محسن نے بھٹائی کاٹن فیکٹری کے گودام پر چھاپہ مار کر اوم لال کی جانب سےذخیرہ شدہ گندم کی 7 ہزار بوریاں قبضے میں لے لیں۔
جنہیں محکمہ خوراک کے حوالے کر دیا گیا جبکہ مذکورہ گودام کو سیل کر دیا گیا ہے۔

TAGGED:گندم کے 7 ہزار تھیلےگھوٹکیگودام پر چھاپہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایم کیو ایم کا یو ٹرن ،بلدیاتی الیکشن لڑنےکا فیصلہ
Next Article ڈیجیٹل مردم شماری پر قوم پرستوں کو اعتماد میں‌لیں گے؛ چیف شماریات
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

پاکستان کے انتظامی اُمور بھی ورلڈ بینک طے کریگا؟ وفاق و صوبوں میں ہم آہنگی نہیں، ٹیکس وصولی کم ہے؛ عالمی بینک

کراچی (ویب ڈیسک): عالمی بینک کا کہنا ہے کہ وفاق اور صوبوں کے درمیان ہم آہنگی نہ ہونے کے باعث…

October 17, 2023
پاکستان

کرپشن کے ملزم پوسٹ ماسٹر کو 29 سال قید کی سزا، 2 کروڑ 15 لاکھ ادا کرنیکا بھی حکم

راولپنڈی (ویب ڈیسک): اسپیشل جج سینٹرل راولپنڈی نے کرپشن کے ملزم کو 29 سال قید کی سزا سناتے ہوئے لاکھوں…

August 1, 2025
پاکستان

صدرآصف زرداری سے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات

راولپنڈی (ویب ڈیسک): چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے صدر مملکت آصف زرداری سے ملاقات کی اور صدارت کا…

April 5, 2024
پاکستانکاروبار

کسان اتحاد کا زرعی ٹیکس کے خلاف احتجاج کا اعلان

ملتان (ویب ڈیسک): پاکستان کسان اتحاد نے حکومت کی جانب سے عائد کردہ زرعی ٹیکس کے خلاف سڑکوں پر نکلنے…

November 17, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?