Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گھوٹکی:افغانستان سے اسمگل شدہ ٹینک شکن اور دیگر بھاری اسلحہ پکڑا گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > گھوٹکی:افغانستان سے اسمگل شدہ ٹینک شکن اور دیگر بھاری اسلحہ پکڑا گیا
پاکستان

گھوٹکی:افغانستان سے اسمگل شدہ ٹینک شکن اور دیگر بھاری اسلحہ پکڑا گیا

Published December 12, 2024
Tags: Featured اسلحہ وین میں شادی کے سامان میں چھپا کر لے جایا جا رہا تھا۔
Share
SHARE

گھوٹکی(ویب ڈیسک): کچے کے ڈاکوؤں کے لیے افغانستان سے اسمگل کیا گیا ٹینک شکن اور دیگر بھاری اسلحہ پکڑا گیا۔ڈی آئی سکھر فیصل عبد اللہ چاچڑ نے میرپور ماتھیلو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ اوباڑو میں قومی شاہراہ پر پولیس کی کارروائی میں بھاری اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔

ڈی آئی جی سکھر کے مطابق پولیس نے گھوٹکی کے علاقے اوباڑو سے خاتون سمیت 2 ملزمان بھی گرفتار کرلیے ۔ برآمد اسلحے میں بیس ملی میٹر کی رائفل، ٹینک شکن گولے، مارٹر گولے، آرپی جی کے گولے، دستی بم، پستولیں، کلاشنکوف اور سب مشین گن کی گولیاں شامل ہیں۔

ڈی آئی جی سکھر کا کہنا تھا کہ اسلحہ افغانستان سے رونتی کچے میں لے جایا جا رہا تھا۔ اسلحہ وین میں شادی کے سامان میں چھپا کر لے جایا جا رہا تھا۔

ڈی آئی جی سکھر کے مطابق برآمد ہونے والا اسلحہ جنگی حالات میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اسلحہ کچے میں ڈاکوؤں کے شرگینگ اور انڈھرگینگ کو پہنچایا جانا تھا۔

TAGGED:Featuredاسلحہ وین میں شادی کے سامان میں چھپا کر لے جایا جا رہا تھا۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام سروسز متاثر
Next Article ایلون مسک 400 ارب ڈالرز کی ملکیت کیساتھ دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

مٹیاری میں آٹا مہنگا فروخت کرنے پر ایک فلور مل اور 5 دکانیں سیل

مٹیاری (نجات نیوز): ڈپٹی کمشنر مٹیاری نے ایک فلور مل اور 5 دکانیں سیل کر دیں اور 20 دکانداروں کو…

February 5, 2023
پاکستان

پنجاب اسمبلی میں 5 ہزار 446 ارب روپے کا بجٹ پیش، کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کیا گیا

(ویب ڈیسک): پنجاب اسمبلی میں مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش کردیا گیا۔جٹ تقریر کرتے ہوئے پنجاب کے وزیر خزانہ…

June 13, 2024
کاروبار

بندرگاہوں پر پھنسے کنٹینرز کے جرمانے معاف کرنے کا فیصلہ

وفاقی وزير برائے پورٹس اینڈ شپنگ فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ کئی ہفتوں سے بندرگاہوں پر پھنسے کنٹینرز کے…

January 20, 2023
پاکستانکاروبار

عوام کے زخموں پر نمک پاشی: تیل مزید مہنگا ہوگا، مصدق ملک

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق نے روپے پر دباؤ بڑھنے کی صورت میں تیل مہنگا ہونے کا اشارہ…

March 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?