Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گلیڈی ایٹرز کا 4 وکٹوں کے نقصان پرزلمی کو 155 رنز کا ہدف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > گلیڈی ایٹرز کا 4 وکٹوں کے نقصان پرزلمی کو 155 رنز کا ہدف
کھیل

گلیڈی ایٹرز کا 4 وکٹوں کے نقصان پرزلمی کو 155 رنز کا ہدف

Published February 20, 2023
Tags: 155 رنز کا ہدف Featured پشاور زلمی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 155 رنز کا ہدف دیا ہے۔

پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ کو بیٹنگ کی دعوت دی اور کوئٹہ نے مقررہ اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنائے۔

کوئٹہ کی جانب سے افتخار احمد 50، سرفراز احمد 39 اور اوڈین اسمتھ 25 رنز بناکر نمایاں رہے۔

ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری ہے۔

خیال رہے کہ پی ایس ایل 8 میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اب تک دو دو میچز کھیل چکی ہیں اور دونوں ہی کو ایک میں فتح اور ایک میں شکست ملی ہے۔

TAGGED:155 رنز کا ہدفFeaturedپشاور زلمیکوئٹہ گلیڈی ایٹرز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یوکرین:جوبائیڈن کاغیر اعلانیہ دورہ،500 ملین ڈالرکی فوجی امدادکااعلان
Next Article وزیراعلیٰ سندھ نےصوبے کی6 جامعات میں وائس چانسلرز کا تقررکردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

ایران میں‌زلزلہ: 70 افراد زخمی، 300 گھر تباہ

ایران میں 5.8 شدت کے زلزلے نے سب کچھ ہلا کر رکھ دیا، زلزلے کے نتیجے میں 70 افراد زخمی…

January 19, 2023
پاکستان

اسلام آبادہائیکورٹ نے احمد فرہاد کی بازیابی کی درخواست نمٹادی: ’یہ ظلم کا سلسلہ اور روز کاکام ہے‘،جسٹس کیانی

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کی درخواست نمٹاتے ہوئے کہا ہےکہ یہ ظلم…

June 7, 2024
پاکستان

وزیر اعظم نہیں، وزیر اعلیٰ کا امیدوار ہوں: پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین ( پی ٹی آئی پی) کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وہ فی الوقت…

November 26, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ اسٹیٹس نے ملبے تلے دبے ترک خاندان کی جان بچالی

کراچی (ٹیک ڈیسک): ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہزار سے تجاوز…

February 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?