Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نےبھی پاکستان کی ریٹنگ کم کردی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نےبھی پاکستان کی ریٹنگ کم کردی
کاروبار

عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نےبھی پاکستان کی ریٹنگ کم کردی

Published February 14, 2023
Tags: Featured پاکستان کی ریٹنگ ٹرپل سی عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک):عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ گرا کر ٹرپل سی کردی۔فچ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی غیر ملکی کرنسی میں لمبے عرصے کا قرض لینے کی ریٹنگ گرا دی گئی ہے۔فچ کے مطابق پاکستان کی غیرملکی کرنسی میں لمبے عرصے کے قرض حاصل کرنے کی ریٹنگ ٹرپل سی کردی گئی ہے۔

موڈیز اور ایس اینڈ پی پہلے ہی پاکستان کی ریٹنگ کم کرچکی ہیںhttps://t.co/yJVaAOSsOt#SamaaTV #FitchRatings #Pakistan #FATF @syedrizwanamir1 pic.twitter.com/voH8MAMc5g

— SAMAA TV (@SAMAATV) February 14, 2023

فچ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی غیر ملکی کرنسی میں قرض حاصل کرنے کی ریٹنگ ٹرپل سی پلس سے کم کرکے ٹرپل سی کی گئی ہے۔

فچ کے مطابق ریٹنگ میں تنزلی زرمبادلہ کے ذخائر میں خطرناک حد تک کمی کے سبب کی گئی ہے۔ ہم سمجھتےہیں کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام کا نواں جائزہ کامیاب ہوگا، ڈیفالٹ یا قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ ایک حقیقی امکان ہے، نویں جائزے کی تکمیل آمدنی کے پیشگی اقدامات، ریگولیٹڈ ایندھن قیمتوں سے مشروط ہے۔

فچ کا کہنا ہے کہ ہم سمجھتےہیں کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کی سطح کم رہےگی،مالی سال 2023 میں معمولی بہتری ممکن ہے، آئی ایم ایف پروگرام کے بقایا 2.5 ارب ڈالرز کے علاوہ دیگر ذرائع سے 3.5 ارب ڈالرز ملنے کا امکان ہے۔

فچ کے مطابق رقم کا ملنا آئی ایم ایف معاہدےکےساتھ مشروط ہے، دوست ممالک پرانےقرض رول اوور کے ساتھ مزید 5 ارب ڈالرز دینے پر آمادہ ہیں، رواں مالی سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 4.7 ارب ڈالر رہےگا، مالی سال 2022 کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 17 ارب ڈالر تھا۔

فچ نے مزید کہا کہ درآمدات کم کرنے اور زرمبادلہ ذخائر میں کمی سےکرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہوا، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ شرح سود بڑھانے اور توانائی کا استعمال کم کرنے سے بھی کم ہوا۔

TAGGED:Featuredپاکستان کی ریٹنگٹرپل سیعالمی ریٹنگ ایجنسیفچ نے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آشیانہ اسیکنڈل:شہباز شریف کیخلاف وعدہ معاف گواہ منحرف
Next Article PSL دوسرامیچ: زلمی کا کنگز کو 200 رنز کا ہدف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

دوسرا ون ڈے؛ نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): سیریز کے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔راولپنڈی میں کھیلے…

April 29, 2023
دنیا

ایران کا اسرائیل پر بڑا حملہ، 181میزائل فائر کیے گئے، اسرائیلی شیلٹرز میں چھپنے پر مجبور، کئی زخمی

تل ابیب (ویب ڈیسک): ایران نے اسرائیل پر حملہ کردیا اور 100 سے زائد بیلسٹک میزائل داغے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق…

October 2, 2024
پاکستان

چیئرمین ارسا کی تعیناتی:سندھ حکومت کے تحفظات پر وزیراعظم کی نوٹیفکیشن واپس لینے کی یقین دہانی

اسلام آباد / کراچی(ویب ڈیسک): چیئرمین ارسا کی تعیناتی کے معاملے پر سندھ حکومت کے تحفظات پر وزیر اعظم شہباز…

March 14, 2024
پاکستان

عدالت نے اعظم سواتی کی درخواست ضمانت مسترد کردی

اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ اسپیشل جج سینٹرل…

December 21, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?