Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گلوبل وارمنگ: نیوزیلینڈ میں سمندری طوفان،5 ہلاک،9 ہزارافرادبےگھر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > گلوبل وارمنگ: نیوزیلینڈ میں سمندری طوفان،5 ہلاک،9 ہزارافرادبےگھر
دنیا

گلوبل وارمنگ: نیوزیلینڈ میں سمندری طوفان،5 ہلاک،9 ہزارافرادبےگھر

Published February 16, 2023
Tags: Featured سمندری طوفان گبریئل نیوزی لینڈ میں
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): نیوزی لینڈ میں گبریئل نامی سمندری طوفان کے باعث مختلف حادثات میں ہلاک افراد کی تعداد 5 ہوگئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طوفانی بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کے باعث 9 ہزار افراد بےگھر ہوگئے ہیں۔

حکام کا کہنا ہےکہ متاثرہ علاقوں میں بحالی کی کوششیں جاری ہیں، کچھ شہروں میں رابطے اور رسائی کے ذرائع بدستور منقطع ہیں جب کہ لاکھوں لوگ بجلی سے بھی محروم ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق متاثرہ علاقوں میں ہیلی کاپٹروں کی مدد سے پانی، خوراک اور فیول آبادی تک پہنچایا جا رہا ہے۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات نے نیوزی لینڈ کے مشرقی حصوں میں مزید بارشوں کا امکان ظاہرکیا ہے۔

حکومت کی جانب سے سمندری طوفان کی شدت کو دیکھتے ہوئے ملک میں ایمرجنسی بھی نافذ ہے۔

TAGGED:Featuredسمندری طوفانگبریئلنیوزی لینڈ میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ATC کورٹ:عمران خان کو پیش ہونے کیلئے 2 گھنٹے کی مہلت
Next Article چیچہ وطنی:جعفر ایکسپریس بوگی نمبر 4میں دھماکا،1جاں بحق،3 زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عمران خان کا خیال ہے کہ ملک کا قانون ان پر لاگو نہیں ہوتا: بلاول بھٹو

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر خارجہ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم اور چیئرمین…

March 15, 2023
دلچسپ و عجیبویڈیوز

16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ اور صحت مند ہوں؛ ایتھوپین خاتون کا دعویٰ

آڈس ابابا- ایتھوپیا (ویب ڈیسک): ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان خاتون اپنے ناقابل یقین دعوے کی وجہ سے…

May 14, 2024
پاکستانتازہ ترین

سانحہ 12 مئی کو 17 سال مکمل: 50 مقتولین کے اہلخانہ آج بھی انصاف کے منتظر

کراچی (ویب ڈیسک): سانحہ 12 مئی 2007 کو 17 سال مکمل ہوگئے.اس دن کراچی میں قتل کیے گئے 50 سے…

May 12, 2024
پاکستان

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستیں مسترد،ایکٹ قانون کے مطابق قرار، اسپیکر قومی اسمبلی کا خیر مقدم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ فل کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کو برقرار رکھتے ہوئے ایکٹ کے خلاف…

October 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?