Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سونے سے سجے آئی فون 15 پرو ماڈلز کی قیمت 26 لاکھ روپے مقرر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > سونے سے سجے آئی فون 15 پرو ماڈلز کی قیمت 26 لاکھ روپے مقرر
سائنس و ٹیکنالوجی

سونے سے سجے آئی فون 15 پرو ماڈلز کی قیمت 26 لاکھ روپے مقرر

Published September 18, 2023
Tags: Featured الٹرا بلیک ماڈل میں بھی 24k گولڈ ایپل لوگو استعمال
Share
SHARE

کراچی (ٹیک ڈیسک): ایپل نے 12 ستمبر کو آئی فون 15 سیریز کے ماڈلز متعارف کرائے تھے۔آئی فون 15، 15 پلس، 15 پرو اور 15 پرو میکس پر مشتمل اس سیریز کا کوئی ماڈل گولڈ رنگ میں دستیاب نہیں۔البتہ اگر آپ کے پاس لاکھوں روپے اضافی موجود ہیں تو Caviar نامی کمپنی کے تیار کردہ آئی فون 15 پرو ماڈلز خرید سکتے ہیں جن کے بیک پر سونے کا استعمال کیا گیا ہے۔ان پرو ماڈلز کو الٹرا گولڈ کا نام دیا گیا ہے۔

آئی فون 15 پرو الٹرا گولڈ کی قیمت 8890 ڈالرز (26 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) سے شروع ہوتی ہے اور اس کا سب سے مہنگا ماڈل 9890 ڈالرز (29 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) میں دستیاب ہوگا۔

اسی طرح آئی فون 15 پرو میکس الٹرا گولڈ کی قیمت 9670 ڈالرز (28 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) سے شروع ہوکر 10 ہزار 390 ڈالرز (30 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) تک جاتی ہے۔

الٹرا گولڈ ماڈلز کے بیک پر 18k سونے کا کام کیا گیا ہے اور ایپل کا لوگو 24k سونے کا ہے۔اس کمپنی کی جانب سے آئی فون 15 پرو اور 15 پرو میکس کے الٹرا بلیک ورژن بھی متعارف کرائے گئے ہیں۔

آئی فون 15 پرو الٹرا بلیک کی قیمت 8060 ڈالرز سے شروع ہوکر 9060 ڈالرز تک جاتی ہے۔اس کے مقابلے میں آئی فون 15 پرو میکس الٹرا بلیک کا بیسک ماڈل 8840 ڈالرز جبکہ سب سے مہنگا 9560 ڈالرز کا ہوگا۔

الٹرا بلیک ماڈل میں بھی 24k گولڈ ایپل لوگو استعمال کیا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredالٹرا بلیک ماڈل میں بھی 24k گولڈ ایپل لوگو استعمال
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کولکتہ عدالت سے بھارتی اداکارہ زرین خان کے وارنٹ گرفتاری جاری
Next Article راجن پور ،جیکب آباد میں کپاس اور دھان کی فصل پر سفید مکھی کا حملہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی: کریم آباد میں فائرنگ، ڈی ایس پی سی ٹی ڈی علی رضا جاں بحق

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے کریم آباد کے قریب فائرنگ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے…

July 8, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

شیشے سے بنی دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹڈ کشتی بنانے کی تیاری

روم (ٹیک ڈیسک): ایک اطالوی ڈیزائنر نے ایک پُرتعیش سُپر یاٹ کا خیال پیش کیا ہے جس میں انتہائی خفیہ…

February 6, 2023
پاکستان

حکومت سندھ اور فلور ملز ایسو سی ایشن کے مذاکرات ناکام، آٹا مارکیٹ سے غائب

کراچی (ویب ڈیسک): محکمہ خوراک سندھ اور فلور ملز ایسوسی ایشن کے مذاکرات ناکام ہوگئے۔ چیئرمین سندھ زون چوہدری عامر…

May 3, 2023
دنیا

پاکستان سے ڈالر اسمگلنگ:طالبان کی غیرملکی کرنسی پر پابندی

کابل (ویب ڈیسک): پاکستان سے ڈالر اسمگلنگ کے انکشاف کے بعد طالبان نے نیا حکم نامہ جاری کردیا .بین الاقوامی…

February 10, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?