Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حکومت کی پیٹرول گردی جاری: فی لیٹر قیمت میں 10 روپے اضافہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > حکومت کی پیٹرول گردی جاری: فی لیٹر قیمت میں 10 روپے اضافہ
کاروبار

حکومت کی پیٹرول گردی جاری: فی لیٹر قیمت میں 10 روپے اضافہ

Published April 16, 2023
Tags: Featured ا اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگیا پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 282 روپے ہوگئی
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر خزانہ نے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے اضافہ کردیا۔وفاقی وزیر خزانہ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ آئندہ پندہ روز کے لیے پیٹرول اور مٹی کے تیل کی قیمت میں بڑھائی گئی ہے، حکومت پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کررہی ہے جس کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگا۔

حالیہ اضافے کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 282 روپے تک پہنچ گئی۔

وفاقی وزیر نے بتایا کہ مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 78 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد قیمت 186 روپے 7 پیسے پر پہنچ جائے گی۔

اسحاق ڈار نے بتایا کہ ڈیزل کی قیمت آئندہ 15 روز کیلیے 293 روپے پر برقرار رہے گی جبکہ لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمت بھی 274 روپے پر برقرار رہے گی۔

TAGGED:Featuredا اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگیاپیٹرول کی فی لیٹر قیمت 282 روپے ہوگئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پھر شکست دیدی
Next Article دبئی: رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 3 پاکستانیوں سمیت 16 افراد ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ: امریکا آئرلینڈ میچ بارش کی نذر، پاکستان سپر 8 مرحلے سے باہر

(ویب ڈیسک): فلوریڈا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں امریکا اور آئرلینڈ کے درمیان میچ بارش کے باعث…

June 14, 2024
کھیل

ملتان کی سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ کو شکست

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): ایچ بی ایل پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) کے 28 ویں اور اہم ترین میچ میں…

March 11, 2023
پاکستان

صحافی مطیع اللہ جان گرفتار،ایف آئی آر منظرعام پر آگئی، انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پیش کیا جائے گا

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): اسلام اباد پولیس نے صحافی مطیع اللہ جان کو ای نائن چیک پوسٹ سے گرفتار کر لیا۔صحافی…

November 28, 2024
پاکستان

بھارت کے ساتھ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ پانی کی تقسیم کا ہے: بیرسٹر علی ظفر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ ہمارا سب سے بڑا مسئلہ پانی…

October 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?