Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی میں خواتین کیساتھ نازیبا حرکات کے واقعات میں اضافہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی میں خواتین کیساتھ نازیبا حرکات کے واقعات میں اضافہ
پاکستانتازہ ترین

کراچی میں خواتین کیساتھ نازیبا حرکات کے واقعات میں اضافہ

Published August 2, 2023
Tags: واتین کو ہراساں کرنے کے 3 واقعات رونما ہوچکے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں دن دیہاڑے لڑکی سے نازیبا حرکت کا ایک اور واقعہ پیش آیا جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔لڑکی سے نازیبا حرکت کا سارا واقعہ سی سی ٹی وی میں قید ہوگیا جس میں موٹر سائیکل سوار کو لڑکی سے نازیبا حرکت کرتے دیکھا گیا۔

فیڈرل بی ایریا سے موصول ویڈیو میں راہ چلتی لڑکی کا موٹرسائیکل سوار کو پیچھا کرتے دیکھا جاسکتا ہے، ویڈیو میں دیکھا گیا کہ لڑکے نے راہ چلتی لڑکی سے نازیبا حرکت کی اور موٹرسائیکل دوڑاتا ہوا نکل گیا۔

خیال رہے کہ شہر میں ایک ماہ کے دوران خواتین کو ہراساں کرنے کے 3 واقعات رونما ہوچکے ہیں

اس سے قبل گلستان جوہر میں بھی 3 جولائی کو اسی قسم کا واقعہ پیش آ چکا ہے جس میں ملزم نے راہ چلتی لڑکی کو ہراساں کیا لیکن وہ اب تک گرفتار نہ ہوسکا۔

بعد ازاں 18 جولائی کو اورنگی ٹاؤن میں بھی ایسی ہی نازیبا حرکت کی گئی تھی جس کے اُوباش تاحال پکڑے نہ جاسکے ہیں۔

TAGGED:واتین کو ہراساں کرنے کے 3 واقعات رونما ہوچکے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بالی ووڈ کے مشہور آرٹ ڈائریکٹرنتن دیسائی دیہانت کرگئے، لاش اسٹوڈیوسے برآمد
Next Article یورپ جانے کے ارادے سے لیبیامیں چھپے 385 پاکستانی تارکین وطن گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

مانجھند: انڈس ہائی وے پر حادثہ، بچی سمیت 3 افراد جاں بحق، 10 سے زائد زخمی

مانجھند (ویب ڈیسک): جامشورو میں ہائی وے پر ہونے والا ٹریفک حادثہ بچی سمیت 3 افراد کی جان لے گیا۔ٹریفک…

December 27, 2023
پاکستان

کراچی: 48 گھنٹوں سے بجلی غائب، شہری پریشان، کے الیکٹرک دفتر کے باہر احتجاج

کراچی (ویب ڈیسک): شہر قائد میں موسلادھار بارش تھمنے کے باوجود 48 گھنٹوں سے زائد وقت گزرنے کے باوجود مختلف…

August 21, 2025
پاکستان

کندھ کوٹ: قبیلائی تنازعے میںIBA کے پروفیسر اجمل ساوند قتل

کندھ کوٹ(نجات نیوز): قبائلی تکرار نے سندھ سے ایک قابل پروفیسر چھین لیا . اطلاعات ہیں کہ آئی بی اے…

April 6, 2023
پاکستان

بجلی کی تقسیم اور ٹیرف کا موجودہ نظام ختم ، سبسڈی کا بوجھ صوبوں‌ پرہوگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نِگراں وفاقی حکومت نے بجلی کی فروخت، تقسیم اور ٹیرف کا موجودہ نظام ختم کرنے کا…

August 21, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?