Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گینیز ورلڈ ریکارڈز: پیپر ایکس نامی مرچ دنیا کی تیکھی ترین مرچ قرار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > گینیز ورلڈ ریکارڈز: پیپر ایکس نامی مرچ دنیا کی تیکھی ترین مرچ قرار
دلچسپ و عجیب

گینیز ورلڈ ریکارڈز: پیپر ایکس نامی مرچ دنیا کی تیکھی ترین مرچ قرار

Published October 18, 2023
Tags: ’فرسٹ وی فیسٹ‘ نامی یوٹیوب چینل پر پیپر ایکس کی رُونمائی Featured
Share
SHARE

جنوبی کیرولائنا(ویب ڈیسک): گینیز ورلڈ ریکارز نے پیپر ایکس نامی مرچ کو دنیا کی تیز ترین مرچ قرار دے دیا۔ اس سے پہلے یہ اعزاز کیرولائنا ریپر نامی مرچ کے پاس تھا۔جنوبی کیرولائنا کی ونتھراپ یونیورسٹی کے محققین کی ٹیم نے پیپر ایکس کی تیزی کے متعلق بتایا۔ ٹیم کے مطابق پیپر ایکس کی تیزی 26 لاکھ93 ہزار اسکوول ہیٹ یونٹس ہوتی ہے جبکہ کیرولائنا ریپر کی اوسط تیزی 16 لاکھ40 ہزار اسکوول ہیٹ یونٹس ہوتی ہے۔

جبکہ ہیلاپینو مرچوں کی تیزی 3000 سے 8000 اسکوول ہیٹ یونٹ ہوتی ہے۔

پکر بٹ پیپر کمپنی کے بانی اور کیرولائنا ریپر مرچ اگانے والے ایڈ کیوری نے ’فرسٹ وی فیسٹ‘ نامی یوٹیوب چینل پر پیپر ایکس کی رُونمائی کی۔

ان کا کہنا تھا کہ اس تیز ترین مرچ کی نسل اگانے میں انہیں تقریباً 10 سال کا عرصہ لگا۔

فی الحال پیپر ایکس کے مالکانہ حقوق ایڈ کیوری نے اپنے پاس رکھے ہیں یعنی اس کے پودے اور بیج فروخت کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔

TAGGED:’فرسٹ وی فیسٹ‘ نامی یوٹیوب چینل پر پیپر ایکس کی رُونمائیFeatured
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سی پیک کا سب سے زیادہ فائدہ بلوچستان کو پہنچے گا ،جلیل عباس جیلانی
Next Article ورلڈکپ: دوسرا اپ سیٹ، نیدرلینڈز کی جیت کے بعد پوائنٹس ٹیبل کی صورتحال
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پاکستان پوسٹ کا ججز، سفارتکاروں سمیت ہائی پروفائل کی ڈاک کو چیک کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان پوسٹ نے ججز، سفارت کاروں اور دیگر ہائی پروفائل کی میلز کو خصوصی طورپر چیک…

April 5, 2024
پاکستان

پاکستان میں احتساب کرنا ممکن نہیں، میں ہمت ہار گیا ہوں: عارف علوی

لاہور(ویب ڈیسک ): سابق صدر مملکت اور تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی نے کہا ہےکہ پاکستان میں احتساب کرنا…

June 4, 2024
پاکستاندنیا

پاکستانی سکیورٹی فورسز پر حملوں کیلئے افغانستان میں منصوبہ بندی کی ویڈیو لیک

ڈانگرالگد - افغانستان (ویب ڈیسک): پاک افغان سرحد پر پاکستانی سکیورٹی فورسز پر حملوں کیلئے کالعدم تحریک طالبان افغانستان کی…

March 24, 2024
انٹرٹینمنٹ

سلمان خان پرحملہ کرنیوالے ملزمان گرفتار،بشنوئی کے کہنے پر فائرنگ کی؛ ملزمان

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اسٹار سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کرنے والے ملزمان کو واقعے کے 24گھنٹوں…

April 16, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?