Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: معیشت کو بچانے کیلئے آؤٹ آف دی باکس حل نکالا جائے: کراچی چیمبر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > معیشت کو بچانے کیلئے آؤٹ آف دی باکس حل نکالا جائے: کراچی چیمبر
پاکستانکاروبار

معیشت کو بچانے کیلئے آؤٹ آف دی باکس حل نکالا جائے: کراچی چیمبر

Published May 24, 2023
Tags: Featured خام مال ختم ہو رہا ہے درآمدی دستاویزات سپلائرز سے لینے کی سہولت دی جائے کمرشل بینکوں کا کردار قابل اعتراض
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے ملک کی معاشی صورتحال کو بہتر کرنے کیلئے اعلامیہ جاری کردیا۔کراچی چیمبر کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ معیشت کو مزید تنزلی سے بچانے کیلئے آؤٹ آف دی باکس حل نکالا جائے، معاشی منظر نامے اور کاروباری صورتحال کے زمینی حقائق کا بہتر ادراک کرنا ہوگا، روپے کی بےقدری اور ایل سیز کھولنے پرپابندی میں صنعت و تجارت کا زندہ رہنا مشکل ہے۔

کراچی چیمبر کے مطابق صنعتوں کے پاس خام مال ختم ہو رہا ہے، مہنگائی سے کھانے پینے کی چیزیں غریب اور نچلےطبقےکی پہنچ سے باہر ہوگئی ہیں، امپوٹررز کوبیرون ملک اپنے ذرائع سے زرمبادلہ کا بندوبست کرنے کی اجازت دی جائے۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا ہےکہ مقامی کمرشل بینکوں کے بغیر درآمدی دستاویزات سپلائرز سے لینے کی سہولت دی جائے، کمرشل بینکوں کا کردار قابل اعتراض، جانب دارانہ اور منافع خوری ہوتا جارہا ہے، آئی ایم ایف کی آمدنی بڑھانےکی شرط دیگر شعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لا کر پوری کی جائے۔

کراچی چیمبر نے مطالبہ کیا کہ پاٹا، فاٹا اور آزاد کشمیر کو ملنے والے استثنیٰ واپس لیے جائیں، حکومت کے انتظامی اخراجات اور کابینہ کے سائز کو کم کیا جائے جب کہ گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران کی ریٹائرمنٹ مراعات میں کمی کی جائے۔

TAGGED:Featuredخام مال ختم ہو رہا ہےدرآمدی دستاویزات سپلائرز سے لینے کی سہولت دی جائےکمرشل بینکوں کا کردار قابل اعتراض
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شیریں مزاری اورفیاض الحسن چوہان کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
Next Article کراچی،حیدرآباد،میرپور خاص میں انٹرمیڈیٹ امتحانات30مئی سے ہونگے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کوئٹہ میں زرغون روڈ کےقریب دھماکا، جگہ اور نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے

کوئٹہ (ویب ڈیسک): کوئٹہ میں زرغون روڈ کےقریب دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق زرغون روڈ کے قریب دھماکے کی جگہ…

September 30, 2025
پاکستان

حافظ نعیم کا برمیوں سمیت تمام غیرقانونی لوگوں کو مردم شماری میں گننے کا مطالبہ

کراچی (ویب ڈیسک): امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہےکہ کراچی کی آبادی کو درست گن لیا…

April 16, 2023
پاکستانکاروبار

IMF قرضہ کے نتائج آنا شروع: بجلی 6 روپے فی یونٹ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزارت خزانہ اور نیپرا نے بجلی کے نرخ میں اضافے کے مسودے پر اتفاق کیا ہے…

July 14, 2023
صحت

60 سال بعد پولیو سے تحفظ کی نئی طاقتور ترین ویکسین تیار

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): سائنس دانوں نے طویل جدوجہد اور 60 سال بعد انسانوں اور خصوصی طور پر کم سن بچوں…

June 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?