Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گجرات: دوران َ طوفان نومولود بچی کا نام بپرجوائے رکھ دیا گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > گجرات: دوران َ طوفان نومولود بچی کا نام بپرجوائے رکھ دیا گیا
دلچسپ و عجیب

گجرات: دوران َ طوفان نومولود بچی کا نام بپرجوائے رکھ دیا گیا

Published June 18, 2023
Tags: Featured پناہ گاہ میں مقیم گجراتی فیملی نے اپنی بچی کا نام بپر جوائے رکھا جس کے معنی تباہی اور آفت ہے
Share
SHARE

بھارت (ویب ڈیسک): سمندری طوفان کے ٹکرانے کے بعد گجراتی فیملی نے اپنی نومولود بچی کا نام بپر جوائے رکھ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان بپرجوائے کے پیش نظر بھارتی ریاست گجرات کے مختلف اضلاع سے لوگوں کو نکال کر محفوظ مقامات اور عارضی پناگاہوں میں منتقل کیا گیا تھا۔رپورٹ کے مطابق کچھ کے ضلع میں قائم کی جانے والی جاکھاؤ پناہ گاہ میں مقیم گجراتی فیملی نے اپنی ایک ماہ کی نومولود کا نام بپر جوائے رکھ دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سے قبل بھی مختلف گلاب، تتلی اور فنی نامی سمندری طوفان آئے ہیں جن کے نام پر بھی والدین نے اپنے نومولود کے نام رکھے ہیں اور اب نومولود بپرجوائے کو بھی انہی بچوں میں شامل کیا جارہا ہے۔

سمندری طوفان بپرجوائے دراصل بنگالی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی تباہی اور آفت ہے۔

اس نام کو عالمی موسمیاتی ادارے کی جانب سے 2020 میں منظور کیا گیا تھا اور سمندری طوفان کے نام اس لیے رکھے جاتے ہیں تاکہ ایک مخصوص نام کے ذریعے ان کے حوالے معلومات فراہم کی جاسکے اور ر یکارڈ میں رکھا جاسکے۔

TAGGED:Featuredپناہ گاہ میں مقیم گجراتی فیملی نے اپنی بچی کا نام بپر جوائے رکھاجس کے معنی تباہی اور آفت ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آئین اجازت نہیں دیتا کہ ججز مختلف اداروں کو کنٹرول کریں: عرفان قادر
Next Article بھولی صورت والی امیشا پٹیل کا فراڈکیس میں عدالت میں سرینڈر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

تازہ ترینکھیل

ٹیسٹ کیریئر پاکستان سے شروع کرناخوش قسمتی ہے؛ ہیری بروک

انگلش کرکٹر ہیری بروک کا کہنا ہے کہ کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلینڈ پاکستان کے خلاف جارح مزاجی سے…

December 18, 2022
پاکستانکاروبار

پی آئی اے تباہی کے دہانے پر، آج بھی 51 پروازیں منسوخ

کراچی (ویب ڈیسک): قومی ائیر لائن کے مالی بحران سے جڑا ایندھن کا اہم ترین معاملہ حل نہیں ہوسکا، جس…

October 24, 2023
پاکستان

سندھی عوام کو ناانصافیوں اور چوروں کے راج سے نجات دلانے کیلیے متحد ہونے کی ضرورت ہے؛امیربخش بھٹو / زین شاھ

نو ڈیرو (ویب ڈیسک): سینئر سیاستدان سردار امیر بخش بھٹو سے سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے مرکزی صدر سید زین شاہ…

May 8, 2024
پاکستانکاروبار

گیس پائپ لائن منصوبے میں‌بار بار تبدیلیوں پر روس پاکستان سے ناراض

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان اور روس کے درمیان پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن کے منصوبے پر کوئی پیشرفت نہ…

October 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?