Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آنتوں کے بیکٹیریا دماغ کی صحت پر اثرانداز ہوتے ہیں؛ امریکی تحقیق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > آنتوں کے بیکٹیریا دماغ کی صحت پر اثرانداز ہوتے ہیں؛ امریکی تحقیق
صحت

آنتوں کے بیکٹیریا دماغ کی صحت پر اثرانداز ہوتے ہیں؛ امریکی تحقیق

Published January 14, 2023
Tags: Featured ا دماغ کی صحت آنتوں میں موجود بیکٹیریا ڈیوڈ ایم ہولٹزمین مدافعتی خلیوں نئی تحقیق میں انکشاف
Share
SHARE

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ آنتوں میں موجود بیکٹیریا ہمارے دماغ کی صحت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔امریکی ریاست میزری کے شہر سینٹ لوئس میں قائم واشنگٹن یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن کے محققین کی جانب سے چوہوں پر کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ آنتوں میں موجود بیکٹیریا پورے جسم میں مدافعتی خلیوں کے رویے کو متاثر کرتے ہیں۔ متاثر ہونے والے ان خلیوں میں دماغ کے خلیے بھی شامل ہوتے ہیں جس کے سبب دماغ کے بافت کو نقصان پہنچ سکتا ہے اور اعصابی مسائل، جیسے الزائمرز، بدتر ہوسکتے ہیں۔

13 جنوری کو جرنل سائنس میں شائع ہونے والی تحقیق کے نتائج میں آنتوں کے بیکٹیریا کو اعصابی مسائل سے بچنے یا ان کا علاج کرنے کے حوالے سے استعمال کے امکانات میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔
تحقیق کے سینئرمصنف ڈیوڈ ایم ہولٹزمین کے مطابق مطالعے میں چوہوں کو ایک ہفتے تک اینٹی بائیوٹکس دی گئیں اور ان کی آنتوں کے بیکٹیریا میں، ان کے مدافعتی ردِ عمل میں ایک مستقل تبدیلی دیکھی گئی اور اس چیز کا مشاہدہ کیا گیا کہ عمر کے ساتھ اعصابی مسائل کس حد تک ٹاؤ نامی ایک پروٹین سے تعلق رکھتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ دلچسپ بات یہ ہے کہ ان بیکٹیریا میں تبدیلی کرنا دماغ پر اثر مرتب کرنے کا ایک طریقہ ہوسکتا ہے بجائے اس کے کہ دماغ میں براہ راست کوئی چیز داخل کی جائے۔

اس بات کے شواہد میں اضافہ ہو رہا ہے کہ الزائمرز کے مریضوں میں آنتوں کے بیکٹیریا صحت افراد کے بیکٹیریا سے مختلف ہوسکتے ہیں۔ لیکن یہ بات واضح نہیں کہ آیا یہ اختلاف بیماری کا سبب ہیں یا بیماری کے سبب ہیں اور دورانِ مرض بیکٹیریا میں تبدیلی کیا اثرات مرتب کر سکتا ہے۔

TAGGED:Featuredا دماغ کی صحتآنتوں میں موجود بیکٹیریاڈیوڈ ایم ہولٹزمینمدافعتی خلیوںنئی تحقیق میں انکشاف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ون ڈے سیریز میں‌شکست کے بعد چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کا الوداع
Next Article جرمنی میں چرچ میں فحش فلم کی شوٹنگ،عوام نے اداکارہ کاگھرجلادیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پھر شکست دیدی

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 38 رنز…

April 16, 2023
پاکستان

آئینی ترامیم کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس، سکیورٹی کے سخت انتظامات، ویڈیو بنانے پر پابندی عائد

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: آئینی ترامیم کے لیے آج قومی اسمبلی کے ہونے والے اجلاس میں سکیورٹی کے سخت انتظامات…

October 20, 2024
صحت

60 سال بعد پولیو سے تحفظ کی نئی طاقتور ترین ویکسین تیار

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): سائنس دانوں نے طویل جدوجہد اور 60 سال بعد انسانوں اور خصوصی طور پر کم سن بچوں…

June 18, 2023
کھیل

پچز کی بہتری کے لیے پی سی بی کا غیر ملکی کوچز کے بعد غیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے غیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پچز اور گراؤنڈز کے معیار…

May 9, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?