Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پچز کی بہتری کے لیے پی سی بی کا غیر ملکی کوچز کے بعد غیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > پچز کی بہتری کے لیے پی سی بی کا غیر ملکی کوچز کے بعد غیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
کھیل

پچز کی بہتری کے لیے پی سی بی کا غیر ملکی کوچز کے بعد غیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ

Published May 9, 2024
Tags: Featured انٹر نیشنل پچز ایکسپرٹ کے ساتھ جلد معاہدہ طے پاجائے گا پاکستان کرکٹ بورڈ پچز اور گراؤنڈز کے معیار کو بہتر بنانےکے لیے غیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
Share
SHARE

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے غیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پچز اور گراؤنڈز کے معیار کو بہتر بنانےکے لیے غیر ملکی ایکسپرٹ لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت انٹر نیشنل پچز ایکسپرٹ کے ساتھ جلد معاہدہ طے پاجائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی خصوصی دلچسپی سے انٹر نیشنل پچ ایکسپرٹ لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق فیصلے کے تحت پی سی بی غیر ملکی کیوریٹر کی خدمات حاصل کرے گا اور چیمپئنز ٹرافی سے قبل کیوریٹر پچز کے بہتر معیار کو یقینی بنائے گا جب کہ انٹر نیشنل کیوریٹر کی ذمہ داری مقامی کیوریٹرز کو تیار کرنا بھی ہوگی۔

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف کیوریٹر کی تلاش کے لیے اشتہار دیا تھا تاہم اب بتایا جارہا ہے کہ غیر ملکی کوچز کے بعد پچ ایکسپرٹ بھی غیر ملکی ہوگا۔

TAGGED:Featuredانٹر نیشنل پچز ایکسپرٹ کے ساتھ جلد معاہدہ طے پاجائے گاپاکستان کرکٹ بورڈپچز اور گراؤنڈز کے معیار کو بہتر بنانےکے لیےغیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور ہائیکورٹ میں وکلا کی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی لگ گئی
Next Article 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کیساتھ کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، آئی ایس پی آر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

ذیابیطس اور ڈپریشن مریض کو موت کے قریب کردیتے ہیں؛ تحقیق

(ویب ڈیسک):نیو میکسیکو: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً 5 فیصد بالغ افراد ڈپریشن…

November 16, 2023
پاکستانکاروبار

آن لائن کاروباری حضرات ہوشیار! ایف بی آر نے نئے قواعد و ضوابط جاری کردیے

کراچی (ویب ڈیسک): فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے آن لائن کاروبار کے نئے قواعد و ضوابط جاری کردیے…

August 29, 2025
انٹرٹینمنٹ

یوٹیوب نے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کا گانا ‘بدو بدی’ ڈیلیٹ کردیا

کراچی (شوبز ڈیسک): سوشل میڈیا پر اپنے بےسُرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح…

June 6, 2024
کھیل

کولمبو : پاکستان کی شاندار باؤلنگ، سری لنکا کی پوری ٹیم 166 رنز پر آؤٹ

کولمبو (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کولمبو میں کھیلے جانے والے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں مہمان…

July 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?