Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جرمنی میں چرچ میں فحش فلم کی شوٹنگ،عوام نے اداکارہ کاگھرجلادیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > جرمنی میں چرچ میں فحش فلم کی شوٹنگ،عوام نے اداکارہ کاگھرجلادیا
انٹرٹینمنٹ

جرمنی میں چرچ میں فحش فلم کی شوٹنگ،عوام نے اداکارہ کاگھرجلادیا

Published January 14, 2023
Tags: Featured اداکارہ جرمنی میں چرچ فحش فلم
Share
SHARE

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی میں چرچ کے اندرشرمناک فلم کی شوٹنگ کرنے والی فحش فلموں کی اداکارہ کو لوگوں نے علاقہ چھوڑ نے پر مجبور کر دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 37سالہ جولیا ونٹر نامی اس اداکارہ نے گزشتہ سال جرمنی کے شہر برمن سے 17میل کے فاصلے پر واقع اپنے قصبے کے چرچ میں ایک مرد اداکار کے ساتھ 15منٹ کی فحش فلم بنوائی تھی۔

یہ فلم منظرعام پر آنے کے بعد قصبے کے لوگ بہت مشتعل ہو گئے اور اس کے گھر کے سامنے موجود شیڈ کو آگ لگا دی۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ لوگوں نے اس کے خلاف ایسے انتقامی اقدامات کیے، جن کی وجہ سے خوفزدہ ہو کر وہ قصبہ چھوڑنے پر مجبور ہو گئی۔

اداکارہ کا کہنا ہے کہ ”میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ لوگ اس قدر نفرت سے بھرے ہوئے ہیں۔لوگوں کا غصہ دیکھ کر مجھے سمجھ ہی نہیں آ رہی تھی کہ میں کیا کروں۔میں نے کسی کا کوئی نقصان نہیں کیا تھا۔ پھرنجانے لوگوں نے میرے ساتھ ایسا سلوک کیوں کیا۔“

TAGGED:Featuredاداکارہجرمنی میںچرچفحش فلم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آنتوں کے بیکٹیریا دماغ کی صحت پر اثرانداز ہوتے ہیں؛ امریکی تحقیق
Next Article حیدرآباد کا میئر پی پی کا ہو گا، خواہش کراچی میئر کی بھی ہے؛ بلاول
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

یومِ تکریم شہدا: قوم کا شہدا کو خراج عقیدت، جی ایچ کیو میں مرکزی تقریب

راولپنڈی (ویب ڈیسک): ملک بھر میں آج یومِ تکریم شہدائے پاکستان منایا جارہا ہے جس میں قوم شہدائے پاکستان کو…

May 25, 2023
پاکستان

’سوچا تھا بارڈر کراس‘ کرلوں گی تو شوہر کو بتاؤنگی‘، بھارتی لڑکی انجو کا بیان

اسلام آباد(ویب ڈیسک): پاکستانی نوجوان نصراللہ سے ملاقات کیلئے واہگہ سمیت تمام ازدواجی اور سماجی سرحدیں عبور کر کے پاکستان…

July 25, 2023
دنیا

سمندری طوفان دانا کا بھارتی ریاست بنگال اور اڑیسہ سے ٹکرانے کا خطرہ ، 10لاکھ افراد نقل مکانی پر مجبور

اڑیسہ (ویب ڈیسک): خلیج بنگال میں بننے والا سمندری طوفان دانا بھارت پر اثر انداز ہونا شروع ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے…

October 23, 2024
دنیا

تائیوان معاملے پر فلپائن امریکاکا ساتھ دیکرا آگ سے کھیل رہا ہے: چین

بیجنگ (ویب ڈیسک): چین نے تائیوان کے معاملے پر امریکا کا ساتھ دینے پر فلپائن پر آگ سے کھیلنے کا…

August 8, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?