Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: قلندرز کی یونائیٹڈ کو 119 رنز سےعبرتناک شکست
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > قلندرز کی یونائیٹڈ کو 119 رنز سےعبرتناک شکست
کھیل

قلندرز کی یونائیٹڈ کو 119 رنز سےعبرتناک شکست

Published March 9, 2023
Tags: 26 ویں میچ میں Featured فخر زمان کی سنچری یونائیٹڈ کو شکست
Share
SHARE

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): ایچ بی ایل (پاکستان سپر لیگ) پی ایس ایل 8 کے 26 ویں میچ میں فخر زمان کی شاندار سنچری کی بدولت لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنز سے شکست دے دی۔

راولپنڈی میں ہونے والے میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 227 رنز کا ہدف دیا، لاہور قلندرز نے 5 کھلاڑیوں کے نقصان پر 226 رنز بنائے۔

فخرزمان نے 57 گیندوں پر 115 رنز کی اننگز کھیلی۔ فخرزمان کی اننگز میں 8 چھکے اور 8 چوکے شامل ہیں۔ کامران غلام 41 اور سیم بلنگز نے 32 رنز بنائے۔ ڈیوڈ ویسا 6 اور عبداللہ شفیق ایک رن بناکر آؤٹ ہوئے، راشد خان 15 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔

اسلام آباد کی جانب سے فضل حق فاروقی نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، حسن علی اور محمد وسیم نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

227 رنز کےتعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ 16ویں اوورز میں107 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ حسن علی اور الیکس ہیلز 18، 18 رنز بناکر نمایاں رہے، رحمان اللہ گرباز 15 ، شاداب خان 12 اور کولن منرو نے 11 رنز بنائے، آصف علی 7، فہیم اشرف 4 اور مبصر خان 3 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

اس میچ میں فتح کے ساتھ ہی لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کوالیفائیر میچ میں جگہ پکی کرلی ہے۔

TAGGED:26 ویں میچ میںFeaturedفخر زمان کی سنچرییونائیٹڈ کو شکست
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ تیار: 23 مارچ سےفلائٹ آپریشن شروع ہوگا
Next Article کراچی ائیرپورٹ:غیر ملکی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

امریکی شہر منی ایپلس کے چرچ اسکول پر حملہ، فائرنگ، 2 بچے ہلاک، 17 زخمی

منی ایپلس - امریکا (ویب ڈیسک): امریکی ریاست مینیسوٹا کے شہر منی ایپلس میں ایک چرچ سے منسلک پرائمری اسکول…

August 28, 2025
پاکستان

لیفٹیننٹ کرنل (ر) اکبر حسین کا فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے پر کورٹ مارشل، رینک ضبط

راولپنڈی(ویب ڈیسک): پاک فوج نے لیفٹیننٹ کرنل (ر) اکبر حسین کو فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے پر سزا سنادی۔پاک…

July 30, 2024
پاکستان

گنڈاپور نے اٹک پار کرکےچیلنج پورا کیا، عمران خان کی رہائی اب کوئی نہیں روک سکتا: بیرسٹر سیف

پشاور (ویب ڈیسک): مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور…

September 22, 2024
پاکستان

سڑک پر ملبہ پھینکنے والوں کو گرفتار کیا جائے گا، صوبائی وزیر شرجیل میمن

(ویب ڈیسک): کراچی: سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ، ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول شرجیل انعام…

May 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?