Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سیف کیساتھ افیئر تھا،شادی کی واحد وجہ ہمیں بچے چاہیے تھے،: کرینہ کپور
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > سیف کیساتھ افیئر تھا،شادی کی واحد وجہ ہمیں بچے چاہیے تھے،: کرینہ کپور
انٹرٹینمنٹ

سیف کیساتھ افیئر تھا،شادی کی واحد وجہ ہمیں بچے چاہیے تھے،: کرینہ کپور

Published November 15, 2023
Tags: Featured سپر اسٹار اداکارہ کرینہ کپور میگزین کے سرورق کے لیے فوٹوشوٹ بھی کروایا
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کی اسٹائلش اور سپر اسٹار اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے شوہر اور بالی وڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان سے شادی کرنے کی وجہ بتادی۔کرینہ کپور نے حال ہی میں فیشن میگزین ’ڈرٹی‘ کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی کے کچھ اہم پہلوؤں پر روشنی ڈالی، بیبو کہلائی جانے والی اداکارہ نے اس میگزین کے سرورق کے لیے فوٹوشوٹ بھی کروایا۔

انٹرویو میں کرینہ کپور نے انکشاف کیا کہ ‘میرے اور سیف کی شادی کرنے کی واحد وجہ یہ تھی کہ ہمیں بچے چاہیے تھے’۔

کرینہ نے بتایا ‘میں اور سیف شادی سے قبل لیو اِن ریلیشن شپ میں تھے، یعنی ساتھ ہی رہتے تھے، جب ہم نے اگلا قدم اٹھانے کا سوچا جو کہ شادی تھا تو اس کی وجہ یہ ہی تھی کہ ہم بچوں کے خواہشمند تھے ورنہ ہم ایسے بھی رہ سکتے تھے’۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ‘میں چاہتی تھی کہ اپنی زندگی اپنے بچوں کے سامنے گزاروں، میں اپنا ہر کام ان کے ساتھ کرنا چاہتی ہوں’۔

کرینہ نے یہ بھی کہا کہ ‘اب میں اپنی خاندانی زندگی میں سکون چاہتی ہوں اور دوسروں سے ملاقات وغیرہ کا اب کوئی شوق نہیں، میری زندگی شوہر اور بچوں کے گرد گھومتی ہے اور ان ہی کے ساتھ بے حد خوش بھی ہوں’۔

کرینہ کپور نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ اگرچہ وہ 43 برس کی ہوچکی ہیں اور وہ دو بچوں کی ماں ہیں لیکن اس کے باوجود وہ آج بھی خوبرو اور پرکشش ہیں۔

TAGGED:Featuredسپر اسٹار اداکارہ کرینہ کپورمیگزین کے سرورق کے لیے فوٹوشوٹ بھی کروایا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فیض آباد دھرنا کیس: حکومتی کمیشن آنکھوں میں دھول جھونکنے کیلئے ہے یا پھر نئی تاریخ لکھےگا؛ چیف جسٹس
Next Article دنیا کی تیز ترین انٹرنیٹ سروس متعارف اور بیک بون نیٹ ورک قرار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

بوبی دیول کی انڈسٹری میں‌واپسی: اینیمل فلم کےگانے پر رقص، ریکھا کی نقل کرنے کا الزام

ممبئی (شوبز ڈیسک): گمنامی کی جانب بڑھتے جانے والے بوبی دیول نے فلم اینیمل سے انڈسٹری میں ’’کم بیک‘‘ کیا…

May 7, 2024
پاکستان

تحفظات دور نہ ہوئے تو مردم شماری کو نہیں مانیں گے:مرادشاہ

کراچی(ویب ڈیسک): وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ مردم شماری پر ہمارے اعتراض درست نہ ہوئے…

March 12, 2023
دنیا

لبنان: بیروت پراسرائیلی حملےجاری، 105 شہری اورحماس کے اہم رہنما شہیدخاندان سمیت شہید

بیروت (ویب ڈیسک): اسرائیلی فوج کی جانب سے لبنان کے مختلف علاقوں میں بمباری کا سلسلہ جاری ہے، بیروت کے…

September 30, 2024
پاکستان

چیف جسٹس نے ہزاروں مربع فٹ خاندانی زمین قوم کیلئے دیدی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): پاکستان کے 77 یوم آزادی پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کے اہل خانہ…

August 6, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?