Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چیئرمین پی سی بی کا سخت نوٹس،نیویارک میں قومی کو ہوٹل کا تبدیل کردیا گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > چیئرمین پی سی بی کا سخت نوٹس،نیویارک میں قومی کو ہوٹل کا تبدیل کردیا گیا
کھیل

چیئرمین پی سی بی کا سخت نوٹس،نیویارک میں قومی کو ہوٹل کا تبدیل کردیا گیا

Published June 6, 2024
Tags: Featured پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیویارک میں ہوٹل تبدیل پی سی بی چیئرمین محسن نقوی سخت نوٹس ہوٹل اسٹیڈیم سے 90 منٹ کی مسافت پر تھا
Share
SHARE

نیویارک (اسپورٹس ڈیسک): پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کی جانب سے سخت نوٹس لیے جانے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے نیویارک میں ہوٹل کو تبدیل کر دیا گیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیو یارک میں 9 اور 11 جون کو دو میچز کھیلنے ہیں اور نیو یارک میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو جو ہوٹل دیا گیا تھا وہ اسٹیڈیم سے 90 منٹ کی مسافت پر تھا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے معاملے کا سخت نوٹس لیا تھا جس پر نیویارک میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہوٹل تبدیل کر دیا گیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ اب پاکستان کرکٹ ٹیم کو جو ہوٹل دیا گیا ہے وہ اسٹیڈیم سے 5 منٹ کی ڈرائیو پر ہے۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کو نیویارک میں گراؤنڈ سے صرف 10 منٹ کی دوری پر ٹھہرایا گیا جبکہ دیگر ٹیموں کے ہوٹل ایک گھنٹے سے زیادہ کی دوری پر ہیں۔

جنوبی افریقا اور سری لنکا پہلے ہی نیو یارک میں قیام کے دوران فراہم کی جانے والی سہولیات پر تحفظات کا اظہار کر چکے ہیں۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے آئی سی سی حکام سے رابطہ کر کے معاملے پر عدم اطمینان کا اظہار کیا اور ایونٹ کے منتظمین کو پاکستان ٹیم کا ہوٹل تبدیل کرنے پر قائل کر لیا۔

ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے آئی سی سی کو واضح طور پر بتا دیا تھا کہ وہ اپنی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کسی بھی میچ کے لیے طویل فاصلہ طے کرنے کی اجازت نہیں دیں گے جن میں نیویارک میں 9 اور 11 جون کے میچز بھی شامل ہیں۔

محسن نقوی نے آئی سی سی پر واضح کر دیا کہ اگر پاکستانی ٹیم کا ہوٹل تبدیل نہ کیا گیا تو وہ پی سی بی کے خرچے پر ٹیم کو بہتر اور آسان جگہ پر منتقل کر دیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے آئی سی سی کو بتایا کہ قومی کرکٹ ٹیم ان کی ذمہ داری ہے اور وہ کھلاڑیوں کے آرام کو ہر صورت یقینی بنائیں گے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم جمعرات کو امریکا کے خلاف میچ کے فوراً بعد نیویارک روانہ ہو گی۔

TAGGED:Featuredپاکستان کرکٹ ٹیم کا نیویارک میں ہوٹل تبدیلپی سی بی چیئرمین محسن نقویسخت نوٹسہوٹل اسٹیڈیم سے 90 منٹ کی مسافت پر تھا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مظفر گڑھ: شوہر اور سسرالیوں نے تشدد کے بعد خاتون کو آگ لگا کر جلادیا
Next Article یوٹیوب نے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کا گانا ‘بدو بدی’ ڈیلیٹ کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

نئے NFC ایوارڈ کیلئے گیارہواں قومی مالیاتی کمیشن تشکیل، وزیر خزانہ چیئرمین مقرر

اسلام آ باد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے قومی محاصل کی صوبوں میں تقسیم کے نئے این ایف سی ایوارڈ…

August 22, 2025
پاکستانکھیل

اولمپکس میں‌پاکستان کی تاریخی فتح:ارشد ندیم نے مینز جیولین تھرو فائنل جیت کر گولڈ میڈل حاصل کرلیا

پیرس (اسپورٹس ڈیسک): پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکے…

August 9, 2024
پاکستان

’سوچا تھا بارڈر کراس‘ کرلوں گی تو شوہر کو بتاؤنگی‘، بھارتی لڑکی انجو کا بیان

اسلام آباد(ویب ڈیسک): پاکستانی نوجوان نصراللہ سے ملاقات کیلئے واہگہ سمیت تمام ازدواجی اور سماجی سرحدیں عبور کر کے پاکستان…

July 25, 2023
پاکستان

کفایت شعاری کمیٹی:غیرجنگی فوجی بجٹ میں15 فیصد کمی کی سفارش

اسلام آباد(ویب ڈیسک): ٹیکس دہندگان کا پیسہ سرکاری اخراجات سے بچانے کیلئے موجودہ حکومت کی جانب سے تشکیل دی گئی…

February 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?