Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مظفر گڑھ: شوہر اور سسرالیوں نے تشدد کے بعد خاتون کو آگ لگا کر جلادیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > مظفر گڑھ: شوہر اور سسرالیوں نے تشدد کے بعد خاتون کو آگ لگا کر جلادیا
پاکستانتازہ ترین

مظفر گڑھ: شوہر اور سسرالیوں نے تشدد کے بعد خاتون کو آگ لگا کر جلادیا

Published June 6, 2024
Tags: بستی ہلیلی خاتون کو مبینہ تشدد کے بعد آگ لگادی شوہر اور سسرالیوں نے تشدد کا نشانہ بنایا
Share
SHARE

مظفرگڑھ (ویب ڈیسک): بستی ہلیلی میں خاتون کو مبینہ تشدد کے بعد آگ لگادی گئی۔خاتون کے ورثاء نے الزام لگایا ہے کہ خاتون کو پہلے اس کے شوہر اور سسرالیوں نے تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر بھی سکون نہ آنے پر اس کو آگ لگا دی۔

ورثاء کے مطابق خاتون کی شادی کو 2 سال ہوئے تھے اور اکثر جھگڑے رہتے تھے۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہےکہ مقتولہ کے شوہر، سسر اور 3 دیوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جب کہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

TAGGED:بستی ہلیلیخاتون کو مبینہ تشدد کے بعد آگ لگادیشوہر اور سسرالیوں نے تشدد کا نشانہ بنایا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلائیں‌گے؛ اسد قیصر
Next Article چیئرمین پی سی بی کا سخت نوٹس،نیویارک میں قومی کو ہوٹل کا تبدیل کردیا گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

43 پی ٹی آئی ارکان کے منظور شدہ استعفے الیکشن کمیشن کو موصول

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے مزید 43 ارکان کے استعفے منظور کرلیے۔ذرائع کے مطابق…

January 24, 2023
پاکستان

کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز آمد پر لیگی رہنما کا موبائل فون گم ہوگیا

(ویب ڈیسک ):کراچی: مسلم لیگ ن کے وفد کی ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد آمد پر لیگی رہنما…

November 12, 2023
پاکستان

توشہ خانہ کیس:عمران خان آج بھی عدالت میں پیش نہ ہوئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کی شکایت…

March 13, 2023
پاکستانکاروبار

روزویلٹ ہوٹل ختم،آفس ٹاور،اپارٹمنٹس کے طور پر کمرشل استعمال ہوگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی کابینہ نے پی آئی اے کے ملکیتی روز ویلٹ ہوٹل کی نیویارک میں قائم عمارت…

February 8, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?