Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص انتظامات؛ ICCکے 2 اہم عہدیدار مستعفیٰ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص انتظامات؛ ICCکے 2 اہم عہدیدار مستعفیٰ
کھیل

ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص انتظامات؛ ICCکے 2 اہم عہدیدار مستعفیٰ

Published July 13, 2024
Tags: Featured آئی سی سی کے دو اہم عہدیدار مستعفیٰ ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں بد انتظامیوں جی ایم مارکیٹنگ اینڈ کمیونیکیشن کلئیر فرلانگ ہیڈ آف ایونٹس کرس ٹیٹلی
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں بد انتظامیوں پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے دو اہم عہدیدار مستعفیٰ ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہیڈ آف ایونٹس کرس ٹیٹلی اور جی ایم مارکیٹنگ اینڈ کمیونیکیشن کلئیر فرلانگ اپنے عہدوں سے مستعفی ہوگئے ہیں، دونوں عہدیداروں نے 19 جولائی کو ہونے والے اجلاس سے قبل استعفیٰ دیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) عہدیداروں کے مستعفیٰ ہونے پر کوئی بیان جاری نہیں کیا البتہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ دونوں نے تحقیقات کے مطالبے پر عہدہ چھوڑا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ٹی20 ورلڈکپ کا انعقاد خوشگوار نہیں رہا جبکہ کئی بورڈز ممبرز نے شکایت بھی درج کروائی۔

ایک آئی سی سی ڈائریکٹر پنکج خمجی نے ٹی20 ورلڈکپ کے اوور بجٹنگ پر تحقیقات کا مطالبہ کیا اور اخراجات بڑھنے کے معاملات کا جائزہ لینے اور آڈٹ کرانے کیلئے خط لکھا، جس پر دونوں عہدیداروں نے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کیا۔

ٹی20 ورلڈکپ کے دوران پانی کی طرح پیسہ بہانے اور اخراجات بڑھنے جبکہ آمدنی کم ہونے کا بھی شکوہ کیا گیا ہے، امریکا میزبان ہونے کے باوجود کسی امریکی بورڈ کے عہدیدار کو کوئی ذمہ داری نہیں سونپی گئی جبکہ تمام معاملات خود آئی سی سی عہدیداروں نے دیکھے۔

TAGGED:Featuredآئی سی سی کے دو اہم عہدیدار مستعفیٰٹی20 ورلڈکپ 2024 میں بد انتظامیوںجی ایم مارکیٹنگ اینڈ کمیونیکیشن کلئیر فرلانگہیڈ آف ایونٹس کرس ٹیٹلی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خفیہ ایجنسی کو فون کالز ٹیپ کرنے کا اختیار دینا لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
Next Article ایمیزون پر سب سے پاپولر شو : مرزا پور 3′ نے پچھلے تمام ریکارڈز توڑ دیے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیاکاروبار

موسمیاتی شدت اور گمراہ کن انفارمیشن کسی عالمی بحران کی وجہ بن سکتے ہیں: عالمی اقتصادی فورم

کراچی (ویب ڈیسک): عالمی اقتصادی فورم کی گلوبل رسک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ موسمیاتی شدت اور گمراہ کن…

January 12, 2024
پاکستانکاروبار

یورپی یونین کے بعد برطانیہ نےبھی پاکستانی ائیر لائنز پر عائد پابندی ہٹا لی

لندن (ویب ڈیسک): برطانیہ نے پاکستانی ائیر لائنز پر طویل عرصے سے عائد پابندیاں ختم کر دیں۔برطانوی ہائی کمیشن کا…

July 16, 2025
پاکستان

سپریم کورٹ کاحکم وفاقِ پاکستان پرحملہ،پارلیمنٹ کےاختیارکا تحفظ کریںگے:حکومتی اتحاد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومتی جماعتوں نے سپریم کورٹ پروسیجر اینڈ پریکٹس بل 2023 پر تاحکم ثانی عمل روکنے کا…

April 13, 2023
پاکستانکھیل

عروج سہیل بٹ پاکستان فٹبال بوائز ٹیم کی منیجر مقرر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان فٹبال کی تاریخ میں پہلی بار بوائز ٹیم کے ساتھ خاتون منیجر کو تعینات کر…

August 10, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?