Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں سالانہ بنیادوں پر7 فیصد کمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں سالانہ بنیادوں پر7 فیصد کمی
کاروبار

پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں سالانہ بنیادوں پر7 فیصد کمی

Published September 3, 2023
Tags: Featured پٹرولیم مصنوعات مہنگی خرید
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ) : اسلام آباد: ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پر7 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی۔
اوسی اے سی اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی اوراگست میں ملک میں 2.76 ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات کی کھپت ریکارڈکی گئی جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 7 فیصدکم ہے۔دوسری جانب برقی مشینری اور آلات کی درآمد میں جولائی کے دوران سالانہ بنیاد پر28فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

ادارہ برائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی کے مہینے میں برقی مشینری اورآلات کی درآمد پر174ملین ڈالر زرمبادلہ صرف ہوا جو گزشتہ سال جولائی کے مقابلے میں 28فیصد کم ہے۔
پٹرولیم مصنوعات مہنگی خرید کر سستے دام فروخت نہیں کرسکتے، نگراں حکومت

مزید برآں ملک میں خوردنی تیل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے مہینہ میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ جولائی میں پام آئل کی درآمدات میں 5.40فیصد اورسویابین آئل کی درآمدات میں6.82فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ دوسری جانب افغانستان کوپاکستان کے فاضل تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے پہلے مہینہ جولائی میں نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیا۔

اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2023 میں افغانستان کو42.173 ملین ڈالرکی برآمدات ریکارڈکی گئیں جوگزشتہ سال جولائی کے مقابلہ میں 32.79 فیصدزیادہ ہے۔

TAGGED:Featuredپٹرولیم مصنوعات مہنگی خرید
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب میں صحت کارڈ بلا تعطل جاری رہےگا: نگران وزیر صحت
Next Article بلوچستان میں مہنگائی کا جن بے قابو، آٹے اور چینی کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

روس میں کان کنوں کو لیجانے والی بس کھائی میں جاگری، 13 مزدور ہلاک

ماسکو (ویب ڈیسک): روس میں کان کنوں کو لے جانے والی بس حادثے کا شکار ہوگئی۔روسی حکام کے مطابق حادثہ…

July 21, 2025
پاکستان

کراچی: کریم آباد میں فائرنگ، ڈی ایس پی سی ٹی ڈی علی رضا جاں بحق

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے کریم آباد کے قریب فائرنگ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے…

July 8, 2024
پاکستانکاروبار

خدمات کے احکامات کی خلاف ورزیوں پر بینکوں کیخلاف اسٹیٹ بینک کی کارروائی، جرمانے

کراچی (ویب ڈیسک): رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں اسٹیٹ بینک نے بینکوں پر 8 کروڑ روپے سے…

October 25, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک پر ویڈیو دیکھیں ، کسی پتا نہ چلے،ایسا فیچر متعارف

کراچی (ٹیک ڈیسک): ٹک ٹاک دنیا کی مقبول ترین سوشل میڈیا ایپس میں سے ایک ہے اور اس میں خاموشی…

July 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?