Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عارف علوی صدربنیں،عمران خان کی کٹھ پتلی نہ بنیں؛مریم اورنگزیب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عارف علوی صدربنیں،عمران خان کی کٹھ پتلی نہ بنیں؛مریم اورنگزیب
پاکستان

عارف علوی صدربنیں،عمران خان کی کٹھ پتلی نہ بنیں؛مریم اورنگزیب

Published February 20, 2023
Tags: Featured آئین شکنی آرٹیکل 6 عارف علوی
Share
SHARE

اسلام آباد ویب ڈیسک): وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ عارف علوی نے آئین شکنی کی تو آرٹیکل 6 کا سامنا کرنا ہوگا۔

ایک بیان میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ ایوان صدر ایوان سازش بن چکا ہے، آئین کو ٹھوکر ماری تو عارف علوی صدر نہیں رہیں گے اور عارف علوی نے آئین شکنی کی تو آرٹیکل 6 کا سامنا کرنا ہوگا لہٰذا عارف علوی صدربنیں، عمران خان کی کٹھ پتلی نہ بنیں۔

انہوں نے کہا کہ صدر عارف علوی کی وفاداری آئین سے ہونی چاہیے، وہ قومی اسمبلی تحلیل کرکے پہلے ہی آئین شکنی کرچکے ہیں۔

وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے، ہم اسے عمران خان کی ٹائیگرفورس نہیں بننے دیں گے، دباؤ ڈال کر غیرآئینی طورپرالیکشن کی تاریخ لینےکی کوشش ہورہی ہے، سپریم کورٹ کی تشریح کے مطابق صدرکا عہدہ علامتی ہے۔

TAGGED:Featuredآئین شکنیآرٹیکل 6عارف علوی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article طورخم سرحد:ایف سی چیک پوسٹوں پرافغان فورسز کی فائرنگ
Next Article برازیل میں شدید بارش،سیلاب،لینڈ سلائیڈنگ، 36 افراد ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

گوادر: اسمگلرز کیخلاف بڑی کارروائی،پہاڑی سرنگوں سے 1788 کلو منشیات برآمد

کوئٹہ(ویب ڈیسک): اے این ایف نے گوادر میں منشیات کے اسمگلرز کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 1788 کلو منشیات…

November 6, 2023
پاکستان

چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے

اسلام آباد(ویب ڈیسک ):وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ہم ترقی اور سیکیورٹی کو مربوط کرنے کے…

November 7, 2024
دنیا

بھارت: راجستھان میں اسکول کی عمارت گرنے سے 4 بچے ہلاک اور متعدد زخمی

جھالاور- انڈیا (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست راجستھان میں اسکول کی عمارت گرنے سے 4 بچے ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق…

July 25, 2025
پاکستان

عمران خان کا اہم فیصلہ: علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نیا وزیر اعلیٰ نامزد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے مستعفی ہونےکا اعلان کردیا۔ علی امین گنڈاپور نے…

October 8, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?