Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ہالی وڈ رائٹرز کی تاریخی ہڑتال: انڈسٹری کا تمام کاروبار ٹھپ ہوگیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ہالی وڈ رائٹرز کی تاریخی ہڑتال: انڈسٹری کا تمام کاروبار ٹھپ ہوگیا
انٹرٹینمنٹ

ہالی وڈ رائٹرز کی تاریخی ہڑتال: انڈسٹری کا تمام کاروبار ٹھپ ہوگیا

Published July 15, 2023
Tags: Featured ہ یہ ہڑتال سال کے آخر تک جاری رہے گی
Share
SHARE

لندن (شوبز ڈیسک): ہالی وڈ رائٹرز کی تاریخی ہڑتال کے بعد اب کئی نامور اداکاروں نے بھی ہڑتال کا اعلان کیا ہے جس سے فلم اواتار اور گلیڈی ایٹر کے سیکوئلز متاثر ہونے کا امکان ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق ہالی وڈ اداکار ڈینیئل جیسن سوڈیکس اور سوزن سارینڈن سمیت بڑے ستارے بھی لکھت کاروں کی ہڑتال میں شامل ہوگئے جسے ہالی وڈ کی تاریخ میں 6 دہائیو کی سب سےبڑی ہڑتال کہا جارہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہڑتال کے دوران اداکار نہ ہی کسی فلم میں کام کریں گے اور نہ ہی کسی فلم کی پرموشن کریں گے، جس کے نتیجے میں بڑی فلم پروڈکشن اواتار اور گلیڈی ایٹر کے سیکوئلز کے ساتھ ساتھ اسٹرینجر تھنگز، فیملی گائے اور دی سمپسنز جیسے شوز کے متاثر ہونے کا امکان ہے۔

ہوم بوکس آفس(ایچ بی او) کے لیڈ اداکار برین کاکس نے بی بی سی کو بتایا کہہ یہ ہڑتال سال کے آخر تک جاری رہے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسٹریمنگ کی تمام چیزوں کو بدل کر رکھ دیا گیا ہے، یہ( اسٹوڈیو اور اسٹریمنگ جائنٹ) ہمیں روکنا چاہتے اور مار گرانا چاہتے ہیں کیونکہ اسٹریمنگ سے بہت پیسہ بن رہا ہے اور ان کی خواہش ہے کہ وہ لکھت کار اور اداکار کے ساتھ اسے نہ بانٹیں۔

واضح رہے ہالی وڈ کے لکھت کاروں کی جانب سے یہ ہڑتال مئی سے جاری ہے جس میں اداکار بھی شامل ہوگئے ہیں جنہیں تنخواہوں، کام کرنے کےحالات اور انڈسٹری کی جانب سے مصنوعی ذہانت کے استعمال پر تحفظات ہیں۔

جمعے کے روز رائٹرز اور اداکاروں کی بڑی تعداد نے نیویارک کے شہر لاس اینجلس سمیت دیگر شہروں میں قائم اہم اسٹوڈیوز اور اسٹریمنگ سروسز کے باہر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا تھا۔

اس کے علاوہ جمعے کے روز ہی وائٹ ہاؤس سے صدر جوبائیڈن کا ہڑتال سے متعلق بیان سامنے آیا جس میں انہوں نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ لکھت کار اور اداکار جائز اجرت اور مراعات کے مستحق ہیں۔

TAGGED:Featuredہ یہ ہڑتال سال کے آخر تک جاری رہے گی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان میں دہشت گردکارروائیوں میں افغان شہریوں کی شمولیت تشویش ناک ہے؛ خواجہ آصف
Next Article منگھوپیر میں نوجوان کا قتل: آئی جی سندھ نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

ملک میں مہنگائی قابو سے باہر:ڈالر 278 روپے کا ہو گیا

کراچی: انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید 6 روپے 65 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے کا ہو گیا۔ آج…

February 3, 2023
پاکستان

خواجہ آصف نے قتل کی دھمکی اور ہراسانی کے واقعےکی رپورٹ لندن پولیس کو درج کرادی

لندن (ویب ڈیسک): وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے واقعے کی رپورٹ…

November 14, 2024
انٹرٹینمنٹ

25 سال بعد سندھی سینما کی بحالی، ہدایتکارابوعلیحہ کا سندھی زبان میں’بھوپو‘ فیچر فلم بنانے کا اعلان

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور ہدایتکار ابو علیحہ نے سندھی زبان میں فیچر فلم ’بھوپو‘ بنانے کا…

July 13, 2023
دنیا

امریکی ریاست ٹینیسی میں پارٹی کےدوران فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 14 زخمی

میمفس (ویب ڈیسک): امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر میمفس میں سڑک پر ہونے والی پارٹی (بلاک پارٹی) میں فائرنگ سے…

April 21, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?