Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گلیڈی ایٹرز کی تاریخی فتح : 241 رنز کا ہدف 18 اوورز میں پورا کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > گلیڈی ایٹرز کی تاریخی فتح : 241 رنز کا ہدف 18 اوورز میں پورا کردیا
کھیل

گلیڈی ایٹرز کی تاریخی فتح : 241 رنز کا ہدف 18 اوورز میں پورا کردیا

Published March 8, 2023
Tags: 25 ویں میچ میں Featured گلیڈی ایٹرز نے 18.2 اوورز
Share
SHARE

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ سیزن 8، کے 25 ویں میچ میں گلیڈی ایٹرز نے زلمی کا 240 رنز کا ہدف 18.2 اوورز میں حاصل کر لیا.تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کی جو سود مند ثابت ہوا۔ زلمی نے مقررہ 20 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 240 رنز بنائے۔

زلمی کے اوپنرز صائم ایوب اور کپتان بابر اعظم نے اننگ کا آغاز کیا، گلیڈی ایٹرز کے بولرز نے ایڑی چوٹی کا زور لگایا مگر وہ زلمی کے اوپنرز کو آؤٹ کرنے میں ناکام رہے۔

صائم ایوب اور بابر اعظم نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 162 رنز بنائے، جس میں صائم ایوب کے 34 گیندوں پر 74 رنز کی اننگ شامل ہے، صائم ایوب نے اننگ کے دوران 5 چھکے اور 6 چوکے لگائے۔

صائم ایوب کے آؤٹ ہونے کے بعد بابر اعظم نے اپنی سنچری مکمل کی، آج بابر بڑے اسکور کی جانب بڑھتے نظر آ رہے تھے مگر بدقسمتی سے وہ رن آؤٹ ہو گئے۔

A day we’ll never forget. 👑 #Zalmi | #YellowStorm | #PZvsQG pic.twitter.com/CN06WI1DRA

— Peshawar Zalmi (@PeshawarZalmi) March 8, 2023

بابر اعظم نے 65 گیندوں پر 115 رنز کی اننگ کھیلی، جس میں 3 چھکے اور 15 چوکے شامل تھے۔رؤمن پاؤل 35 اور ٹام کوہلر کیڈمور 7 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

گلیڈی ایٹرز کے پریٹورئیس نے اننگ کی واحد وکٹ حاصل کی۔صائم ایوب 74 رنز کی شاندار اننگ کھیل کر آؤٹ ہوئے۔

All good things come to an end… 🥲@SaimAyub7 was all class today! #SabSitarayHumaray l #HBLPSL8 l #PZvQG pic.twitter.com/c4LDzQxqmH

— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) March 8, 2023

پشاور زلمی کی جانب سے دیا گیا 241 رنز کا ہدف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 19 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر کے پی ایس ایل میں نئی تاریخ رقم کر دی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے اننگز کا آغاز مارٹن گپٹل اور جیسن رائے نے کیا اور دونوں کھلاڑیوں نے اننگز کی پہلی گیند سے ہی جارحانہ انداز اپنایا تاہم مارٹن گپٹل 8 گیندوں پر 21 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ ول سمیڈ بھی 26 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔

جیسن رائے نے پشاور کے بولرز کی ایک نہ چلنے دی اور 44 گیندوں پر اپنی سنچری مکمل کی جبکہ وہ مجموعی طور پر 63 گیندوں پر 5 چھکوں اور 20 چوکوں کی مدد سے 145 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔ محمد حفیظ نے بھی 18 گیندوں پر 41 رنز کی اننگز کھیلی اور اس طرح کوئٹہ نے 241 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں صرف دو وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا جو پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا عبور کیا جانے والا ہدف ہے۔

TAGGED:25 ویں میچ میںFeaturedگلیڈی ایٹرز نے 18.2 اوورز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مسلم خواتین نے زندگی کے ہرشعبے میں اہم کردار ادا کیا، بلاول بھٹو
Next Article پردیسی بابو کے ہیپی بھیا ستیش کوشک بھی چل بسے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

سوڈان میں محصور پاکستانیوں کی بحفاظت وطن واپسی کا پلان کامیاب

اسلام آباد (ویب ڈیسک : وزیراعظم آفس کے مطابق 427 پاکستانی بحفاظت پورٹ سوڈان پہنچ گئے جہاں سے وہ وطن…

April 24, 2023
پاکستان

ملک نے آگے جانا ہے تو سب کچھ پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنا پڑیگا: وزیر خزانہ

(ویب ڈیسک): وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے خیرات سے اسکول اور اسپتال چل سکتے ہیں، ملک ٹیکس…

June 18, 2024
پاکستان

الیکشن کمیشن صدر کی دی ہوئی تاریخ پر الیکشن کرانے کا پابند ہے: مصدق ملک

اسلام آباد (ویب ڈیسک): مسلم لیگ (ن) کے رہنما مصدق ملک کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر آئینی طور…

August 24, 2023
دنیا

دورۂ چین کا امکان نہیں، امریکا کی توجہ مودی کے دورے پر مرکوز ہے؛ انٹونی بلنکن

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی صدر جو بائیڈن کے مشیر قومی سلامتی نے کہا کہ امریکا کو بھارتی وزیر اعظم نریندر…

June 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?