Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: غزہ میں جنگ بندی کیلئےہالی ووڈ اداکارمیدان میں آگئے،امریکی صدرکو خط لکھ دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > غزہ میں جنگ بندی کیلئےہالی ووڈ اداکارمیدان میں آگئے،امریکی صدرکو خط لکھ دیا
انٹرٹینمنٹ

غزہ میں جنگ بندی کیلئےہالی ووڈ اداکارمیدان میں آگئے،امریکی صدرکو خط لکھ دیا

Published November 6, 2023
Tags: Featured ہالی وڈ کے درجنوں اداکاروں اور گلوکاروں نے دستخط کیے
Share
SHARE

ہالی ووڈ (شوبز ڈیسک): غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی شوبز شخصیات نے امریکی صدر بائیڈن کے نام کُھلا خط لکھ دیا جس پر ہالی وڈ کے درجنوں اداکاروں اور گلوکاروں نے دستخط کیے ہیں۔جنگ بندی کیلئے لکھے خط پر دستخط کرنے والوں میں سیلینا گومز اور جنیفرلوپیز بھی شامل ہیں۔آرٹسٹ فار سیز فائر گروپ کی جانب سے خط میں بائیڈن انتظامیہ سے غزہ میں بمباری رکوانے اور جنگ بندی کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ فلسطین میں جاری اسرائیلی بربریت اور وحشیانہ حملوں میں معصوم بچوں اور شہریوں کی شہادتوں پر سابق امریکی صدر باراک اوبامہ اور امریکی سینیٹر سابق صدارتی امیدوار برنی سینڈرز بھی خاموش نہ رہ سکے۔

سابق امریکی صدر بارک اوباما نے کہا کہ فلسطین میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ناقابلِ برداشت ہے، کسی نہ کسی حد تک ہم سب اس میں شریک ہیں۔

امریکی سینیٹر اور سابق صدارتی امیدوار برنی سینڈرز نے کہا کہ غزہ کی تباہی جدید دور کے سب سے زیادہ ہول ناک لمحات میں سے ایک ہے۔

انہوں نے کہا کہ پناہ گزینوں کے کیمپوں اور ایمبولینسوں پر اندھا دھند بمباری کی جا رہی ہے، ہزاروں مرد، عورتوں اور بچوں کا قتل عام کیا گیا۔

برنی سینڈرز نے مزید کہا کہ یہ بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزیاں ہیں جو کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔

امریکی سینیٹر اور سابق صدارتی امیدوارکا کہنا تھا کہ فلسطینی بچے بھی اتنے ہی اہم ہیں جتنے اسرائیلی اور امریکی بچے ہیں۔

TAGGED:Featuredہالی وڈ کے درجنوں اداکاروں اور گلوکاروں نے دستخط کیے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اقوام متحدہ سمیت 18 عالمی تنظیموں کا فلسطین میں فوری سیز فائز کا مطالبہ
Next Article گوادر: اسمگلرز کیخلاف بڑی کارروائی،پہاڑی سرنگوں سے 1788 کلو منشیات برآمد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

ناظم جوکھیو کی شہادت کا سبب: حکومت سندھ نے 4 ماہ کیلئے شکار پر عائد پابندی ہٹادی

کراچی (ویب ڈیسک): حکومت سندھ کے محکمہ جنگلی حیات نے 4 ماہ کے لیے شکار پر عائد پابندی ختم کردی،…

November 1, 2024
کھیل

آئی ایل ٹی20 لیگ؛ پاکستانی پلئیرز رواں سال کھیلتے دیکھائی دیں گے

(ویب ڈیسک): متحدہ عرب امارات کی انٹرنیشنل لیگ (آئی ایل ٹی) کے منتظمین نے ٹورنامنٹ کے دوسرے ایڈیشن میں پاکستانی…

August 3, 2023
انٹرٹینمنٹ

عالیہ بھٹ کا ماں بننے کے بعد اسٹیج پر’ناچو ناچو‘گانےپررقص

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کی ماں بننے کے بعد اسٹیج پر رقص کی پہلی ویڈیو سوشل میڈیا…

February 28, 2023
دنیا

ٹرمپ ٹیم نے پینٹاگون افسران کو برطرف کرنے کی تیاری شروع کردی: خبر ایجنسی کا دعویٰ

(ویب ڈٰیسک): واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ کی عبوری ٹیم نے امریکی دفاعی ادارے پینٹاگون کے افسران کو برطرف کرنے…

November 14, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?