Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ہالی ووڈ کےہیرو جان وِک کا تھائی ہمشکل اسٹریٹ فوڈ میں‌کام کرکے سوشل میڈیا کی زینت بن گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ہالی ووڈ کےہیرو جان وِک کا تھائی ہمشکل اسٹریٹ فوڈ میں‌کام کرکے سوشل میڈیا کی زینت بن گیا
انٹرٹینمنٹدلچسپ و عجیب

ہالی ووڈ کےہیرو جان وِک کا تھائی ہمشکل اسٹریٹ فوڈ میں‌کام کرکے سوشل میڈیا کی زینت بن گیا

Published May 28, 2024
Tags: ’جان وِک‘ کے مرکزی کردار سے مشابہت رکھنے Featured تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والا ایک شہری جان وِک نے اب اسٹریٹ فوڈ کا کاروبار چلا رہا ہے مشہور ہالی ووڈ ایکشن فلم ’جان وِک‘
Share
SHARE

بینکاک (شوبز ڈیسک): تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والا ایک شہری مشہور ہالی ووڈ ایکشن فلم ’جان وِک‘ کے مرکزی کردار سے مشابہت رکھنے پر سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالی ووڈ اداکار کیانو ریوز کے مشہور فلمی کردار جان وِک سے حیران کن مشابہت رکھنے والے تھائی لینڈ کے شہری کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہوگئی ہیں جس سے لگتا ہے کہ اسٹائلش قاتل اب پرانے کام کو چھوڑ کر ایشیا میں رہ رہا ہے۔

کچھ دن پہلے ایک مختصر ویڈیو کیپشن کے ساتھ اپلوڈ ہوئی تھی جس میں لکھا تھا “جان وِک نے لوگوں کی جانیں لینا چھوڑ دیا ہے اور اب اسٹریٹ فوڈ کا کاروبار چلا رہا ہے۔

جلد ہی تھائی لینڈ کے ’جان وِک‘ کی دیگر ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں جن میں اس نے ایکشن ہیرو کی طرح کالا سوٹ مع ٹائی پہن رکھا ہے۔

بہت سے لوگوں نے اس پر کافی دلچسپ تبصرے کیے جس میں کچھ کا کہنا تھا کہ جان وِک تھائی لینڈ میں کسی مشن پر ہے جبکہ ددیگر نے کہا کہ بدمعاشوں کو صفایا کرنے کے بعد اب یہ اسٹریٹ فوڈ کا کام کررہا ہے۔

TAGGED:’جان وِک‘ کے مرکزی کردار سے مشابہت رکھنےFeaturedتھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والا ایک شہریجان وِک نے اب اسٹریٹ فوڈ کا کاروبار چلا رہا ہےمشہور ہالی ووڈ ایکشن فلم ’جان وِک‘
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امتحانات پھر خطرے میں : کراچی میں پھر کل سےیکم جون تک ہیٹ ویو کی پیش گوئی
Next Article صحافی نصراللہ گڈانی پر حملے کا مقدمہ 8 دن بعد تھانہ میرپور ماتھیلو میں درج، 5رکنی جے آئی ٹی تشکیل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

دبنگ خان نجومی بن گئے:”ورلڈ کپ بھارت ہی جیتے گا”؛ سلمان خان

ممبئی(شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار اور “ٹائیگر 3″ کے جاسوس سلمان خان نے کہا ہے کہ آئی سی…

November 18, 2023
دنیا

مکہ مکرمہ:تیز رفتار گاڑی افطار دسترخوان پر بیٹھے افراد پر چڑھ گئی، 1 جاں بحق، 21 زخمی

مکہ مکرمہ (ویب ڈیسک): مکہ مکرمہ میں تیز رفتار گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر مسجد کے باہر…

March 22, 2024
پاکستان

مردم شماری نامنظور،سندھ کیخلاف سازش نامنظور،کراچی گونج اُٹھا

کراچی (ویب ڈیسک ): سکھر سے کراچی سندھ یونائیٹڈ پارٹی کا سندھ بحالی مارچ سندھی مسلم سوسائٹی سے پہلی منزل…

March 19, 2023
کھیل

کراچی گیمز : باکسنگ ایونٹ کراچی ساؤتھ نے 09 گولڈ لیکر جیت لیا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): کراچی گیمز باکسنگ ایونٹ ضلع جنوبی نے جیت لیا۔دو روزہ مقابلوں میں کراچی کے 05 اضلاع کے…

March 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?