Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امتحانات پھر خطرے میں : کراچی میں پھر کل سےیکم جون تک ہیٹ ویو کی پیش گوئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > امتحانات پھر خطرے میں : کراچی میں پھر کل سےیکم جون تک ہیٹ ویو کی پیش گوئی
پاکستان

امتحانات پھر خطرے میں : کراچی میں پھر کل سےیکم جون تک ہیٹ ویو کی پیش گوئی

Published May 28, 2024
Tags: Featured سمندری ہوائیں بند رہنے کا امکان محکمہ موسمیات بدھ سے یکم جون تک ہیٹ ویو پینگوئی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں بدھ سے یکم جون تک ہیٹ ویو کی پیش گوئی کردی۔تازہ پیش گوئی کے مطابق گرمی کی غیرمعمولی لہر بدھ سے یکم جون تک برقراررہ سکتی ہے جس کے دوران سمندری ہوائیں بند رہنے کا امکان ہے جبکہ پارہ 42 ڈگری تک تجاوزکرسکتا ہے۔جمعرات کو درجہ حرارت مزید ایک ڈگری اضافے سے 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوسکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کےدیگر ساحلی اضلاع ٹھٹھہ، بدین اورسجاول بھی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہیں گے، مذکورہ مقامات پرزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 سے 44 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوسکتا ہے۔

منگل کوکراچی میں گرم و مرطوب موسم ریکارڈ ہوا تاہم دن بھر معمول سے تیزہوائیں چلیں جس کی زیادہ سے زیادہ رفتار 41.6 کلومیٹر فی گھنٹہ (23 ناٹیکل مائل) ریکارڈ ہوئی۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ہیٹ ویو الرٹ کے مطابق سندھ کے مختلف اضلاع میں بھی ہیٹ ویو یکم جون تک برقرار رہنے کی توقع ہے۔

TAGGED:Featuredسمندری ہوائیں بند رہنے کا امکانمحکمہ موسمیات بدھ سے یکم جون تک ہیٹ ویو پینگوئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ذیابیطس اب لاعلاج نہیں، چینی سائنسدانوں نےعلاج دریافت کرلیا
Next Article ہالی ووڈ کےہیرو جان وِک کا تھائی ہمشکل اسٹریٹ فوڈ میں‌کام کرکے سوشل میڈیا کی زینت بن گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اڈیالہ جیل میں سماعت: باہرنکل کرتمہیں اورچیئرمین نیب کونہیں چھوڑوں گا، عمران خان کی نیب تفتیشی افسر کو دھمکی

راولپنڈی (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران قومی احتساب بیورو…

September 6, 2024
دنیا

امریکا کی دی ہوئی جرأت سے ہی اسرائیل نے غزہ جنگ جاری رکھی ہوئی ہے: فلسطینی صدر

نیویارک (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا…

September 27, 2024
پاکستان

کے الیکٹرک کی فی یونٹ بجلی 18 روپے 86 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست

(ویب ڈیسک): کراچی کے شہریوں کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی…

April 29, 2024
انٹرٹینمنٹ

آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکار کیون اسپیسی کو جنسی ہراسانی کے ایک اور الزام کا سامنا

نیو یارک (شوبز ڈیسک): ہالی ووڈ اداکار کیون اسپیسی کو جنسی ہراسانی کے ایک اور الزام کا سامنا کرنا پڑ…

May 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?