Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ٹی آئی کا احتجاج: عمران خان کی رہائی یقینی بناکر دم لیں گے: بیرسٹر گوہر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی ٹی آئی کا احتجاج: عمران خان کی رہائی یقینی بناکر دم لیں گے: بیرسٹر گوہر
پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی کا احتجاج: عمران خان کی رہائی یقینی بناکر دم لیں گے: بیرسٹر گوہر

Published August 5, 2025
Tags: بونیر میں ریلی کی قیادت کروں گا چیئرمین بیرسٹر گوہر عمران خان کے احکامات پر آج ریلیاں ہم عمران خان کی رہائی کو یقینی بناکر دم لیں گے
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ ہم عمران خان کی رہائی کو یقینی بناکر دم لیں گے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے احکامات پر آج ریلیاں نکالی جارہی ہیں اور میں بونیر میں ریلی کی قیادت کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ اب ہم عمران خان کی رہائی کو یقینی بناکر دم لیں گے۔

دوسری جانب میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی رہنما احمد نیازی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی یقینی بنائیں گے اور ان کی رہائی کے لیے ہر جگہ احتجاج کریں گے۔

TAGGED:بونیر میں ریلی کی قیادت کروں گاچیئرمین بیرسٹر گوہرعمران خان کے احکامات پر آج ریلیاںہم عمران خان کی رہائی کو یقینی بناکر دم لیں گے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اوریگن میں‌بھیڑیوں کو دور بھگانے کے لیےہالی ووڈ فلم کا سہارا لیا جارہا ہے
Next Article بنک اکاﺅنٹس سے براہ راست وصولیاں غیرقانونی ہیں، ایف بی آر مجاز نہیں؛ ماہرین
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

وفاق، پنجاب، کے پی سوئی ناردرن کے 70 کروڑ روپے کے نادہندہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سوئی ناردرن گیس نے نادہندہ سرکاری محکموں کو گیس بلز کی عدم ادائیگی پر نوٹسز جاری…

May 9, 2023
پاکستان

چیف جسٹس کی 3 صحافیوں سے ملاقات سے متعلق سوالوں کے جواب دینے سے انکار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی 3 صحافیوں سے ملاقات کے متعلق سوشل میڈیا پرطوفان برپا…

July 8, 2023
پاکستان

ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

کراچی (ویب ڈیسک): ملک میں رمضان المبارک 1444 ہجری کا چاند نظر آگیا اور کل پہلا روزہ ہوگا۔مرکزی رویت ہلال…

March 22, 2023
پاکستانتازہ ترین

خیبرپختونخوا: مردم شماری ٹیم پر حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید، 8 زخمی

لکی مروت (ویب ڈیسک): لکی مروت اور ٹانک میں مردم شماری ٹیم پر دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے…

March 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?