Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: قرضوں میں کتنااضافہ،ہر پاکستانی کتنامقروض؟رپورٹ پارلیمنٹ میں جمع
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > قرضوں میں کتنااضافہ،ہر پاکستانی کتنامقروض؟رپورٹ پارلیمنٹ میں جمع
کاروبار

قرضوں میں کتنااضافہ،ہر پاکستانی کتنامقروض؟رپورٹ پارلیمنٹ میں جمع

Published April 1, 2023
Tags: Featured روپےکی قدر میں کمی، مہنگائی اور شرح سود بڑھنا قومی قرض بڑھنےکی وجوہات
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): مالی ذمہ داری اور قرض حد ایکٹ کے تحت ملکی قرض پرپالیسی رپورٹ پارلیمنٹ میں جمع کرادی گئی۔رپورٹ کے مطابق جون 2021 تا ستمبر 2022 تک پاکستان کا قرض 28 فیصد اضافے کے سے 11.3 ٹریلین روپے بڑھا جو ستمبر 2021 تک 51.1 ٹریلین روپے ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق جون 2021کے آخر تک ملکی قرض 39.87 ٹریلین روپے تھا اور جون 2022کے آخر تک پاکستان کا قرض 49.19 ٹریلین روپے ہو گیا، جون 2021 تک پاکستان کا قرض جی ڈی پی کے 71.5 فیصد سے بڑھ کر 73.5 فیصد ہوگیا، جون 2021 تک ہر پاکستانی ایک لاکھ 75 ہزار 625 روپے کا مقروض ہوگیا اور ستمبر 2022 میں ہر پاکستانی 2 لاکھ25 ہزار 247 روپے کا مقروض ہو گیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ مالی سال 2022 میں قرض کی شرح میں جی ڈی پی کے 2 فیصدکے برابراضافہ ہوا، کووڈ سے پہلے ملکی قرض جی ڈی پی کا 74.7 فیصد تھا، مالی ذمہ داری اور قرض حد ایکٹ کےمطابق حکومت کومالی سال2022 میں قرض کی سطح جی ڈی پی کے 58 فیصد تک لانی تھی۔

رپورٹ کے مطابق جون 2021 میں پاکستان کا اندورنی قرض 26.26 ٹریلین روپے تھا جو جون2022 میں بڑھ کر 31.04 ٹریلین روپے ہوگیا جب کہ ستمبر 2022 میں پاکستان کا اندرونی قرض 31.40 ٹریلین روپے ہوگیا۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہےکہ جون 2021 میں پاکستان کاغیرملکی قرض13.6 سے بڑھ کر جون 2022 میں 18.1 ٹریلین روپے ہوگیا اور ستمبر 2022 میں پاکستان کا بیرونی قرض 19.73 ٹریلین روپے تک جا پہنچا جب کہ روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے ملکی قرض 3.76 ٹریلین روپے بڑھا اور شرح سود میں اضافے کی وجہ سے قرض میں 3.18 ٹریلین اضافہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق جون 2022 میں پاکستان کا بیرونی قرض2.4 ارب ڈالر اضافے سے 88.8 ارب ڈالر تھا، مالی سال2021-22 میں 16.2 ارب ڈالر قرض لیا گیاجب کہ 11 ارب ڈالر قرض واپس کیا گیا، مالی سال 2021-22 میں مجموعی قرض میں بیرونی قرض کا حصہ34 فیصد ہے۔

رپورٹ کے مطابق قومی قرض بڑھنےکی وجوہات روپےکی قدر میں کمی، مہنگائی اور شرح سود کا بڑھنا ہے۔

TAGGED:Featuredروپےکی قدر میں کمی، مہنگائی اور شرح سود بڑھناقومی قرض بڑھنےکی وجوہات
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اس رمضان عمرے کی سعادت حاصل کرنیوالے ستارے اور کھلاڑی
Next Article فن لینڈ چند روز میں نیٹو کا باضابطہ رکن بن جائے گا، ترکی کی توثیق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر ویکی پیڈیا ملک میں بلاک

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): ریگولیٹر نے خبردار کیا کہ عدم تعمیل کی صورت میں ویکی پیڈیا کو ملک میں بلاک…

February 2, 2023
کاروبار

آئی ایم ایف کا ایک اور مطالبہ: بجلی پر سبسڈی ختم کی جائے

اسلام آباد (نیوز مانیٹرنگ ڈیسک): عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بجلی کی سرکاری تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی…

February 2, 2023
پاکستان

پی ٹی آئی احتجاج: فوج کو کیا اختیارات حاصل ہوں گے؟ اسلام آباد انتظامیہ نے مراسلہ جاری کردیا

(ویب ڈٰیسک): اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے نقص امن کے خدشے کے پیش نظر فوج کو دیے گئے اختیارات…

October 5, 2024
انٹرٹینمنٹ

رشی کپور بہت سخت بوائے فرینڈ تھے: اہلیہ نیتو کپور کا ‘کافی ود کرن’ میں انکشاف

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کے سینئر اداکار رشی کپور کی اہلیہ اداکارہ نیتو کپور نے اپنے شوہر سے متعلق…

January 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?