Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ٹی آئی احتجاج: فوج کو کیا اختیارات حاصل ہوں گے؟ اسلام آباد انتظامیہ نے مراسلہ جاری کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی ٹی آئی احتجاج: فوج کو کیا اختیارات حاصل ہوں گے؟ اسلام آباد انتظامیہ نے مراسلہ جاری کردیا
پاکستان

پی ٹی آئی احتجاج: فوج کو کیا اختیارات حاصل ہوں گے؟ اسلام آباد انتظامیہ نے مراسلہ جاری کردیا

Published October 5, 2024
Tags: Featured اب اسلام آباد کی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت میں تعیناتی مراسلے میں کہا گیا ہے کہ فوج کو شرپسند عناصر کے خلاف
Share
SHARE

(ویب ڈٰیسک): اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے نقص امن کے خدشے کے پیش نظر فوج کو دیے گئے اختیارات کا مراسلہ جاری کر دیا۔اسلام آباد اور راولپنڈی کی انتظامیہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران نقص امن کے خدشے کے پیش نظر جڑواں شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر کے فوج سمیت قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کو تعینات کر رکھا ہے۔

اب اسلام آباد کی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت میں تعیناتی کے دوران فوج کو حاصل اختیارات کے حوالے سے مراسلہ بھی جاری کر دیا ہے۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ صورتحال کشیدہ ہونے پر فوج کو کارروائی کے اختیارات حاصل ہوں گے، مقامی کمانڈر وفاقی پولیس کے ساتھ مل کر کارروائی کرے گا۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ فوج کو شرپسند عناصر کے خلاف کارروائی کرنے اور گرفتاری کے اختیارات دیے گئے ہیں۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فوج کو مظاہرین کے خلاف لاٹھی چارج، آنسو گیس کی بھی اجازت ہو گی، طاقت کا کم سے کم استعمال کیا جائے گا، شرپسندوں کی موجودگی یا خطرات کی اطلاع پر فوج کارروائی کرے گی۔

TAGGED:Featuredاب اسلام آباد کی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت میں تعیناتیمراسلے میں کہا گیا ہے کہ فوج کو شرپسند عناصر کے خلاف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دادو کی معزز شخصیت منظور شاھ کی قادر مگسی سے ملاقات،ایس ٹی پی میں شمولیت کا اعلان
Next Article ورلڈ کلچر فیسٹیول میں آج آرٹ ایگزی بیشن، تھیٹر پلیز سمیت میگا کانسرٹ بھی ہوگا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت، کیا سندھ کو اس کا فائدہ ملے گا؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ماڑی پیٹرولیم نے گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے۔ ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے…

October 9, 2023
پاکستان

مبینہ مقابلے میں 4 افراد کا قتل: تربت میں 4 روز سے ہڑتال، عدالت کاسی ٹی ڈی کیخلاف مقدمہ درج کرنےکا حکم

تربت (ویب ڈیسک): تربت کے ایک سیشن جج نے پولیس کو مبینہ مقابلوں کے دوران 4 افراد کے قتل میں…

November 26, 2023
صحت

یاسین زبیری گورنمنٹ اسکول، کراچی میں ہاتھ دھونے کا عالمی دن منایا گیا

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز (PCRWR) ریجنل آفس کراچی نے یونیسیف کے تعاون سے KMC…

October 17, 2023
انٹرٹینمنٹ

مقبول ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ کی آخری قسط کی سنیما گھروں میں نمائش کا اعلان

(ویب ڈٰیسک): مقبول ترین پاکستانی ڈرامے ' کبھی میں کبھی تم' نے ملک سمیت سرحد پار بھی خوب مقبولیت حاصل…

October 31, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?