Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان میں بہت بڑی آبادی ہیپاٹائٹس سی کے انفیکشن سے متاثر ہے، فوری کام کرنے کی ضرورت ہے: وزیر اعظم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پاکستان میں بہت بڑی آبادی ہیپاٹائٹس سی کے انفیکشن سے متاثر ہے، فوری کام کرنے کی ضرورت ہے: وزیر اعظم
پاکستانصحت

پاکستان میں بہت بڑی آبادی ہیپاٹائٹس سی کے انفیکشن سے متاثر ہے، فوری کام کرنے کی ضرورت ہے: وزیر اعظم

Published July 28, 2024
Tags: Featured بہت بڑی آبادی ہیپاٹائٹس سی کے انفیکشن سے متاثر ہے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے ہیپاٹائٹس کے عالمی دن وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے قوم کے نام پیغام
Share
SHARE

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): ہیپاٹائٹس کے عالمی دن کے موقع پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے قوم کے نام پیغام میں کہا کہ پاکستان میں ایک بہت بڑی آبادی ہیپاٹائٹس سی کے انفیکشن سے متاثر ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ آج دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس سے آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، ہیپاٹائٹس کی روک تھام کے لیے فوری کام کرنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہیپاٹائٹس کے خاتمے کے حوالے سے اقدامات میں تاخیر کے متحمل نہیں ہو سکتے، اس بیماری کو ختم کرنے اور صحتمند مستقبل کویقینی بنانےکے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

شہباز شریف نے یہ بھی کہا کہ ہیپاٹائٹس ایک خاموش وبا ہے جو دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کو متاثر کرتی ہے، بر وقت علاج نہ کیا جائے تو ممکنہ طور پر شدید پیچیدگیاں پیدا ہو سکتی ہیں۔

انہوں نے اپنے پیغام میں یہ بھی کہا کہ پاکستان میں ایک بہت بڑی آبادی ہیپاٹائٹس سی انفیکشن سے متاثر ہے، عالمی سطح پر 60 ملین ہیپاٹائٹس سی کیسز میں سے 10ملین کیسز پاکستان میں ہیں، بحیثیت قوم، ہمیں ہیپاٹائٹس کی روک تھام کو ترجیح دینی ہے۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ حکومت ہیپاٹائٹس کی وجہ سے درپیش چیلنجزپر قابو پانے کے لیے پر عزم ہے، ہر شہری کو ہیپاٹائٹس سی کے لیے اسکریننگ اور علاج کی سہولیات تک مفت رسائی حاصل ہوگی۔

TAGGED:Featuredبہت بڑی آبادی ہیپاٹائٹس سی کے انفیکشن سے متاثر ہےمل کر کام کرنے کی ضرورت ہےہیپاٹائٹس کے عالمی دنوزیر اعظم محمد شہباز شریف نے قوم کے نام پیغام
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور میں ڈانس پارٹی پر چھاپہ، خواتین سمیت 29 ملزمان گرفتار
Next Article پاراچنار میں دو قبائل میں 5 روز سے جاری جھڑپوں میں 30 افراد جاں بحق، 145 زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

کراچی میں خناق کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، 100بچوں کی اموات

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): کراچی میں خناق کے کیسز اور اس سے بچوں کی اموات میں غیر معمولی اضافہ ہو…

October 12, 2024
ویڈیوز

بڑا منہ رکھنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانیوالی خاتون اپنی کامیابی سے پریشان

کنیکٹیکٹ (ویب ڈیسک): سمانتھا رامسڈیل، جس کا متاثر کن ٹریپ 2.56 انچ (6.52 سینٹی میٹر) تک پھیلا ہوا ہے.وہ ان…

May 15, 2023
پاکستان

ڈیجیٹل مردم شماری سندھ دشمن اور سازشی عمل ہے؛ ڈاکٹر قادر مگسی

حیدرآباد (ویب ڈیسک):سندھ ترقی پسند پارٹی کی جانب سے ہونے والی ڈیجیٹل مردم شماری کو سندھ دشمن اور سازشی مردم…

March 3, 2023
دنیا

برمیوں کی وجہ سے منی پور میں نسلی فسادات، گھر نذر آتش، 3 افراد ہلاک

منی پور - بھارت (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست منی پور میں تشدد کے تازہ واقعات میں 3 افراد ہلاک ہوگئے…

August 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?