Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اپنی مسلسل فلاپ فلموں کا ذمہ دار میں خود ہوں؛ اکشے کمار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > اپنی مسلسل فلاپ فلموں کا ذمہ دار میں خود ہوں؛ اکشے کمار
انٹرٹینمنٹ

اپنی مسلسل فلاپ فلموں کا ذمہ دار میں خود ہوں؛ اکشے کمار

Published February 27, 2023
Tags: Featured بولی ووڈ اداکار فلاپ فلموں لگاتار 16 فلمیں
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک) بولی ووڈ اداکار اکشے کمار نے اپنی مسلسل فلاپ فلموں کا ذمہ دار خود کو ہی قرار دے دیا۔انڈین ایکسپریس کے مطابق ایک انٹرویو میں اکشے کمار سے فلاپ فلموں کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے جواب دیا ایسا پہلی بار نہیں ہو رہا، کیریئر میں ایک وقت ایسا بھی آیا جب ان کی لگاتار 16 فلمیں فلاپ ہوئیں، اس کے بعد ایک بار پھر ان کی لگاتار 8 فلمیں فلاپ ہوئیں اور اب میری مسلسل 3 فلمیں فلاپ ہوئی ہیں، اس میں قصور کسی کا نہیں، صرف میرا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Akshay Kumar (@akshaykumar)

کھلاڑی کہے جانے والے اداکار اکشے کمار کا کہنا تھا کہ فلمیں فلاپ ہونے کی وجہ یہ ہے کہ ناظرین کی پسند بدل رہی ہے، لوگ اب فلموں میں کچھ اور دیکھنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ جب آپ کی فلمیں مسلسل فلاپ ہوتی ہیں تو یہ آپ کے لیے تبدیلی کا الارم ہوتا ہے، میں تبدیلی لانے کی کوشش کررہا ہوں اور میں یہی کرسکتا ہوں۔

اداکار نے بتایا کہ مسلسل فلمیں فلاپ ہونا 100فیصد میری ذمہ داری ہے، ہمیں اس کے لیے ناظرین یا کسی اور کو مورد الزام نہیں ٹھہرانا چاہیے۔

View this post on Instagram

A post shared by Akshay Kumar (@akshaykumar)

اکشے کمار کی آخری ہٹ فلم ’سوریاونشی‘ 2021 میں ریلیز ہوئی تھی، جس میں کترینہ کیف، اجے دیوگن اور رنویر سنگھ نے بھی اداکاری کی تھی، اس فلم نے تقریباً 195 کروڑ روپے کی کمائی کی تھی، لیکن اس کے بعد سے اکشے کمار کی کوئی بھی فلم ہٹ نہیں ہوسکی۔

اداکار کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’سیلفی‘ بھی باکس آفس میں کمائی نہ کرسکی، یہ فلم ان کی مسلسل پانچویں فلاپ فلم ہے۔

TAGGED:Featuredبولی ووڈ اداکارفلاپ فلموںلگاتار 16 فلمیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فیفا ورلڈکپ 2022 میں منفرد گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے والا قطری شہری
Next Article اٹلی میں ڈوبنے والی کشتی: مرنے والوں کی تعداد 59 ہوگئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پہلا ٹی20 : نیوزی لینڈ 94 پر ڈھیر، پاکستان 88 رنز سے کامیاب

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان نے حارث رؤف کی شاندار باؤلنگ کی بدولت نیوزی لینڈ کو ٹی20 میچ میں صرف 94…

April 15, 2023
انٹرٹینمنٹ

آج کل لڑکیاں شادی شدہ مردوں کو پسند کرنے لگی ہیں: فاطمہ آفندی

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستانی اداکارہ فاطمہ آفندی کا کہنا ہے کہ آج کل لڑکیاں شادی شدہ مردوں کی طرف مائل…

July 31, 2024
پاکستان

قلعہ سیف اللہ کے بازار میں دھماکا، کئی افراد زخمی

کوئٹہ (ویب ڈیسک): بلوچستان کے شہر قلعہ سیف اللہ کے بازار میں بم دھماکا ہوا۔پولیس کے مطابق قلعہ سیف اللہ…

October 24, 2024
پاکستان

کراچی: سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر کچرا پھینکنے پر کارروائی شروع، کتنا جرمانہ ہوگا؟

(ویب ڈیسک): کراچی کی سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر کچرا پھینکنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔بلدیہ…

November 23, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?