Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: یقین ہے ملکی معیشت بہت جلد بہتر ہو جائے گی: وزیر خزانہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > یقین ہے ملکی معیشت بہت جلد بہتر ہو جائے گی: وزیر خزانہ
پاکستان

یقین ہے ملکی معیشت بہت جلد بہتر ہو جائے گی: وزیر خزانہ

Published July 31, 2023
Tags: Featured وزیر خزانہ کا سینیٹ میں بیان
Share
SHARE

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ پاکستان کے معاشی اشاریے بہتری کی طرف گامزن ہیں اور یقین ہے پاکستانی معیشت بہت جلد بہتر ہو جائے گی۔ اسلام آباد میں بینک آف چائنہ اسلام آباد برانچ کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ نواز شریف نے چینی قیادت سے مل کر سی پیک منصوبہ شروع کیا تھا، بینک آف چائنہ اور پاکستان کے درمیان جاری تعاون میں مزید اضافہ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے معاشی اشاریے بہتری کی طرف گامزن ہیں اور یقین ہے پاکستانی معیشت بہت جلد بہتر ہو جائے گی۔

وزیر خزانہ کا سینیٹ میں بیان

اس سے قبل سینیٹ میں دیے گئے بیان میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر 13 سے 14 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں، کوشش ہے ان میں 15 سے 16 ارب تک کا اضافہ کیا جائے۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ ہم بہتر معیشت کے حوالے سے دنیا کی 24 ویں معیشت تھے مگر غلط فیصلوں کے باعث 47 ویں معیشت بن گئے ہم واپس 24 ویں بہتر معیشت کی طرف کا سفر شروع کرچکے۔

TAGGED:Featuredوزیر خزانہ کا سینیٹ میں بیان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سعودی عرب یوکرین میں امن کیلئے مذاکرات کی میزبانی کرے گا
Next Article عبوری ضمانت منسوخ ہونے پر سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور قادر گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پی ایس ایل:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نےلاہور قلندرزکو 5 وکٹ سے شکست دے دی

(ویب‌ڈیسک ):ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 9 کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز…

February 20, 2024
دنیا

مودی کی تحقیر پر عدالت کی راہول گاندھی کو دو سال قید کی سزا

نئی دہلی (ویب ڈیسک): بھارت میں ایک عدالت نے اپوزیشن لیڈر اور کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی کو ہتک…

March 23, 2023
پاکستانتازہ ترین

سابق صدر آصف علی زرداری دبئی سے بلاول ہاؤس لاہور پہنچ گئے

لاہور (ویب ڈیسک): سابق صدر آصف علی زرداری دبئی سے چارٹر طیارے میں لاہور پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق آصف علی…

May 31, 2023
Bilawal Bhutto Zardari
پاکستانتازہ ترین

بلاول بھٹو کے بیان پر بھارتی ردعمل بڑھتی ہوئی مایوسی کا عکاس ہے، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے متعلق تبصرے کے…

December 17, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?