Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عید پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، پنجاب کے 3 شہروں سے 9 دہشتگرد گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عید پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، پنجاب کے 3 شہروں سے 9 دہشتگرد گرفتار
پاکستانتازہ ترین

عید پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، پنجاب کے 3 شہروں سے 9 دہشتگرد گرفتار

Published June 27, 2023
Tags: داعش کی خاتون سمیت 9 دہشتگرد گرفتار تمام دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): سی ٹی ڈی نے عیدالاضحیٰ پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔محکمہ انسداد دہشتگردی( سی ٹی ڈی) کے مطابق انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیوں کے دوران 3 شہروں سے داعش کی خاتون سمیت 9 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی کے مطابق انٹیلی جنس بنیادوں پر ملتان، بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان میں کارروائی کی گئیں جن میں گرفتار تمام دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔

سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگردوں میں عدنان، عبدالحلیم، شیراز، بلقیس، عمر بن خالد شامل ہیں، گرفتارخاتون کا لعدم داعش کے نیٹ ورک کی متحرک رکن ہے جب کہ دہشتگردوں سے دستی بم اورخودکش جیکٹ بنانےکاسامان بھی برآمد کیا گیا ہے۔

سی ٹی ڈی کا بتانا ہےکہ دہشتگرد عید الاضحیٰ پر دہشتگردی کا منصوبہ بنارہے تھے، ان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

TAGGED:داعش کی خاتون سمیت 9 دہشتگردگرفتار تمام دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیممقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article واٹس ایپ بزنس کے ماہانہ صارفین کی تعداد 20 کروڑ تک پہنچ گئی
Next Article “میں تیرا خون پی جاؤں گا” بھارتی وحشی نے اس کہاوت کو حقیقت بنادیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

کراچی میں پولیو وائرس کا کیس رپورٹ ہونے پر ماہرین کا اظہار تشویش

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): دنیا بھر میں آج پولیو کا عالمی دن منایا جارہا ہے لیکن بدقسمتی سے پاکستان اور افغانستان…

October 24, 2023
پاکستان

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریٹائرمنٹ سے قبل چیمبر ورک پر چلے گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریٹائرمنٹ سے قبل چیمبر ورک پر چلے گئے۔ذرائع کے مطابق چیف…

October 22, 2024
پاکستانتازہ ترین

کمیشن تحقیقات کریگا کہ آڈیوز کون ٹیپ اور لیک کرتا ہے: رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر…

May 21, 2023
پاکستانصحت

لاہورکےہسپتال میں ڈکیتی کی بڑی واردات، ڈاکوؤں نے مریضوں اور عملے کو لوٹ لیا

لاہور (ہیلتھ ڈیسک): تھانہ شاہدره 25 نمبر اسٹاپ پر نجی اسپتال میں ڈکیتی کی بڑی واردات پیش آئی، ڈاکوؤں نے…

April 28, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?