Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: میں واپس آؤں گا ، آپ کو ان تمام کارروائیوں کا جواب دینا ہوگا؛ عمران خان کا JIT ٹیم سے مکالمہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > میں واپس آؤں گا ، آپ کو ان تمام کارروائیوں کا جواب دینا ہوگا؛ عمران خان کا JIT ٹیم سے مکالمہ
پاکستان

میں واپس آؤں گا ، آپ کو ان تمام کارروائیوں کا جواب دینا ہوگا؛ عمران خان کا JIT ٹیم سے مکالمہ

Published July 15, 2023
Tags: Featured کمانڈر مجھے گرفتار کرے گا تو لوگوں نے وہیں جانا تھا
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): 9 مئی کے واقعات سے متعلق مقدمات میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش ہونےکی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی سے 9 مئی سے متعلق سوالات کیے، جے آئی ٹی ایک ڈی آئی جی، ایک ایس ایس پی اور 4 ایس پیز پر مشتمل تھی، عمران خان ایک گھنٹہ اندر رہے اور ان سے تمام سوالات کا نفرنس روم میں کیےگئے۔ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی ارکان کا عمران خان سے کہنا تھا کہ ہم آپ سے صرف پروفیشنل سوالات کریں گے۔

عمران خان سے سوال کیا گیا کہ 9 مئی کو پورے ملک میں جو ہوا اس کی پلاننگ تھی یا اتفاق ؟ اس پر چیئرمین پی ٹی آئی نے جواب دیا کہ پلاننگ کہیں اور سے ہوئی اس سے میرا کوئی تعلق نہیں۔

جے آئی ٹی جانب سے پوچھا گیا کہ آپ کے لوگ کنٹونمنٹ میں کیوں گئے تھے؟ اس پر عمران خان کا کہنا تھا کہ جب کمانڈر مجھے گرفتار کرے گا تو لوگوں نے وہیں جانا تھا۔

جے آئی ٹی کی جانب سے کہا گیا کہ ثبوت ہیں کہ آپ نے انہیں مشتعل کیا اور احکامات دیے، اس پر عمران خان کا کہنا تھا کہ سب لوگ اپنی مرضی سے ان مقامات پرگئے، اس دن جو ہوا سب ایک سازش تھی۔

ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو مختلف ویڈیوز اور تصاویر بھی دکھائیں لیکن انہوں نے ماننے سے ہی انکار کردیا اور کہا یہ میرے لوگ نہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کا کہنا تھا کہ میں واپس آؤں گا اور آپ کو اپنی ان تمام کارروائیوں کا جواب دینا ہوگا۔

واضح رہےکہ عمران خان 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سامنےکل پہلی بار پیش ہوئے تھے، انہیں لاہور کے قلعہ گجر پولیس ہیڈکوارٹرز میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کے لیے طلب کیا گیا تھا۔

TAGGED:Featuredکمانڈر مجھے گرفتار کرے گا تو لوگوں نے وہیں جانا تھا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مصنوعی مٹھاس(شوگر فری)اسپارٹیم کا استعمال کینسرکو بڑھاتا ہے ؛ ڈبلیو ایچ او
Next Article پاکستان میں دہشت گردکارروائیوں میں افغان شہریوں کی شمولیت تشویش ناک ہے؛ خواجہ آصف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سندھ ترقی پسند پارٹی کیجانب سے سندھ میں بدامنی، بے روزگاری، اور تعلیم کی بہتری کیلیے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی نے سندھ میں بدامنی، بے روزگاری، اور تعلیم کی بہتری کے لیے "آئیں…

April 23, 2024
پاکستانتازہ ترین

وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

وزیرستان (ویب ڈیسک): سیکیورٹی فورسز نے شمالی اور جنوبی وزیرستان میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کی گئیں مختلف کارروائیوں…

March 11, 2023
کھیل

پشاور نے اسلام آباد کو 12 رنز سےہراکر PSL سے باہر کردیا

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پشاور نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد کو 12 رنز سے ہرا کر پی ایس…

March 17, 2023
کھیل

ٹی20 ورلڈکپ میں ناقص انتظامات؛ ICCکے 2 اہم عہدیدار مستعفیٰ

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں بد انتظامیوں پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے دو اہم عہدیدار…

July 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?