Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ’میں تمہیں چیر دوں گا ‘، جان ابراہم صحافی کے سوال پر آپے سے باہر ہوگئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ’میں تمہیں چیر دوں گا ‘، جان ابراہم صحافی کے سوال پر آپے سے باہر ہوگئے
انٹرٹینمنٹ

’میں تمہیں چیر دوں گا ‘، جان ابراہم صحافی کے سوال پر آپے سے باہر ہوگئے

Published August 3, 2024
Tags: Featured بالی وڈ ایکشن ہیرو جان ابراہم جان ابراہم اپنا کنٹرول کھو بیٹھے صحافی کے سوال پر آپے سے باہر فلم کی پروموشن کے دوران
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ ایکشن ہیرو جان ابراہم اپنی نئی فلم کی پروموشن کے دوران صحافی کے سوال پر آپے سے باہر ہوگئے۔جان ابراہم ان دنوں اپنی نئی فلم ’ویدا ‘کی پروموشن میں مصروف ہیں اور فلم کے ٹریلر لانچنگ تقریب کے دوران اداکار نے فلم کی دیگر کاسٹ کے ہمراہ صحافیوں کے مختلف سوالات کے جوابات دیے، اسی دوران ایک سوال پرجان ابراہم اپنا کنٹرول کھو بیٹھے۔

View this post on Instagram

A post shared by Masala! (@masalauae)

تقریب میں موجود صحافی نے جان ابراہم سے سوال کیا کہ ’ آپ کی نئی فلم ویدا کا ٹریلر اچھا ہے، اس سے قبل ہم نے آپ کی ‘ستیامیو جیتے’ پھر اسی فلم کا پارٹ ٹو دیکھا اور پھر ’پٹھان ‘ آئی جس نے اچھا بزنس کیا لیکن ہم دیکھ رہے ہیں آپ لگاتار ایک ہی طرح کے یعنی ایکشن کردار کر رہے ہیں ؟ایسا کیوں ؟ آپ کچھ نیا لائیے۔

صحافی کے سوال پر جان ابراہم تپ گئے اور جواب دینے کے بجائے الٹا صحافی سے سوال کیا کہ آپ نے یہ فلم دیکھی ہے؟ صحافی کے انکار پر جان ابراہم نے کہا کہ کیا میں برے سوالات اور احمق افراد کو مسترد کر سکتا ہوں؟

اداکار نے صحافی سے کہا کہ ’ میں آپ کو صرف اتنا کہنا چاہتا ہوں کہ یہ فلم میری پہلے کی فلموں سے الگ ہے جس کیلئے میری پرفارمنس بھی بہترین ہے، آپ پہلے فلم دیکھیں پھر جج کریں اس کے بعد آپ جو کہنا چاہیں کہیں میں حاضر ہوں لیکن اگر آپ غلط نکلے تو میں آپ کو چیر دوں گا‘ ۔

جان ابراہم کے صحافی کے سوال پر رد عمل کی ویڈیووائرل ہوگئی جس پر صارفین کہیں جان ابراہم کے تلخ رویہ اپنانے پر تنقید کررہے ہیں تو کہیں صحافی کے سوال کو غلط قرار دے رہے ہیں۔

TAGGED:Featuredبالی وڈ ایکشن ہیرو جان ابراہمجان ابراہم اپنا کنٹرول کھو بیٹھےصحافی کے سوال پر آپے سے باہرفلم کی پروموشن کے دوران
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جامشورو پاور جنریشن کمپنی سمیت کابینہ کی 5 سال میں 24 اداروں کی نجکاری کی منظوری
Next Article اسماعیل ہنیہ کو شارٹ رینج میزائل سے شہیدکیا گیا، شدید ردعمل مناسب وقت پرہو گا؛ ایرانی پاسداران انقلاب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچنج: روپےکی قدر میں مزیدکمی، انڈیکس 1242 پوائنٹس گرگیا

کراچی (ویب ڈیسک): روپےکی قدر میں مزید کمی اور شرح سود بڑھنےکے خدشےکے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار…

August 31, 2023
کھیل

انڈر 19 ورلڈ والی بال چیمپئن شپ: پاکستان پاکستان کی بیلجیم کو 0-3 سےشکست

تاشقند (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان نے عالمی انڈر 19 والی بال چیمپیئن شپ میں فاتحانہ آغاز کر دیا، قومی جونیئر ٹیم…

July 24, 2025
پاکستان

خواجہ آصف نے قتل کی دھمکی اور ہراسانی کے واقعےکی رپورٹ لندن پولیس کو درج کرادی

لندن (ویب ڈیسک): وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے واقعے کی رپورٹ…

November 14, 2024
صحت

ملک میں کورونا سے مزید 2 افراد انتقال کر گئے؛این آئی ایچ

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): گزشتہ روز ملک میں کورونا سے مزید 2 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ(…

February 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?