Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آئی سی سی مینز ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر ،اسٹوکس کپتان،بابر بھی شامل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > آئی سی سی مینز ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر ،اسٹوکس کپتان،بابر بھی شامل
کھیل

آئی سی سی مینز ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر ،اسٹوکس کپتان،بابر بھی شامل

Published January 24, 2023
Tags: Featured اسٹوکس کپتان بابر بھی ٹیم کا حصہ مینز ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): مینز ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، اسٹوکس کپتان مقرر، بابر بھی ٹیم کا حصہ ہوںگے. ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں آسٹریلیا کے عثمان خواجہ، مارنوس لبوشین، ویسٹ انڈیز کے بریتھ ویٹ اور انگلش کھلاڑی جونی بئیرسٹو شامل ہیں.

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے مینز ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر 2022 کا اعلان کردیا جس میں ا نگلینڈ کے بین اسٹوکس کو بطور کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

آئی سی سی نے مینز ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر 2022 میں پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو بھی شامل کیا ہے جو ٹیسٹ ٹیم آف دی ائیر میں شامل واحد پاکستانی بیٹر ہیں۔

فوٹوبشکریہ آئی سی سی
فوٹوبشکریہ آئی سی سی
ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر 2022 میں آسٹریلیا کے عثمان خواجہ، مارنوس لبوشین، ویسٹ انڈیز کے بریتھ ویٹ اور انگلش کھلاڑی جونی بئیرسٹو شامل ہیں۔

ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کیلئے بھارت کے ریشبھ پنت، آسٹریلیا کے پیٹ کمنز، جنوبی افریقا کے کگیسو ربادا، آسٹریلیا کے نیتھن لیون اور انگلش کھلاڑی جیمز اینڈرسن بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔

TAGGED:Featuredاسٹوکس کپتانبابر بھی ٹیم کا حصہمینز ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 95 ویں آسکر ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کا اعلان
Next Article سکھر حیدرآباد موٹروےمنصوبہ کرپشن کیس نیب کے حوالے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وزیراعظم کا یوم عاشور پر بہترین سکیورٹی انتظامات پر وزرائے اعلیٰ کو خراج تحسین

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): وزیراعظم شہباز شریف نے یوم عاشور پر بہترین سکیورٹی انتظامات پر چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ…

July 17, 2024
انٹرٹینمنٹ

گلوکار جواد احمد کے والد انتقال کرگئے

(ویب ڈیسک ): سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے بیان میں جواد احمد نے بتایا کہ میرے والد پروفیسر توقیر…

November 12, 2023
کھیل

چیئرمین پی سی بی کا سخت نوٹس،نیویارک میں قومی کو ہوٹل کا تبدیل کردیا گیا

نیویارک (اسپورٹس ڈیسک): پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کی جانب سے سخت نوٹس لیے جانے کے بعد پاکستان کرکٹ…

June 6, 2024
پاکستان

چیف جسٹس کی 3 صحافیوں سے ملاقات سے متعلق سوالوں کے جواب دینے سے انکار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی 3 صحافیوں سے ملاقات کے متعلق سوشل میڈیا پرطوفان برپا…

July 8, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?