Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 95 ویں آسکر ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کا اعلان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > 95 ویں آسکر ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کا اعلان
انٹرٹینمنٹ

95 ویں آسکر ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کا اعلان

Published January 24, 2023
Tags: Featured Naatu Naatu آسکر ایوارڈز‘ فلمی دنیا کے نامزدگیوں کا اعلان
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): فلمی دنیا کے سب سے معتبر سمجھے جانے والے ’آسکر ایوارڈز‘ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا، جس میں فلم ‘ایوری تھنگ ایوری وئیر آل ایٹ ونس’ 11 نامزدگیوں کے ساتھ سب سے آگے رہی۔

ہالی وڈ کی اس سائنس فکشن فلم کو بہترین فلم، بہترین ڈائریکٹر، بہترین اداکارہ، بہترین معاون اداکارہ اور بہترین معاون اداکار سمیت دیگر شعبوں کے لیے نامزد کیا گیا۔

95 ویں آسکر ایوارڈز میں بہترین فلم کے لیے ایوری تھنگ ایوری وئیر آل ایٹ ونس کے علاوہ اواتار دی وے آف واٹر،TÁR، ایلوس، The Fabelmans ، The Banshees of Inisherin، ٹاپ گن میورک، آل کوائٹ آن دی ویسٹرن فرنٹ، ٹرائی اینگل آف سیڈنس اور Women Talking کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

The Banshees of Inisherin کو مجموعی طور پر 9 ایوارڈز کے لیے نامزد کیا گیا، خاص طور پر اداکاری کے شعبوں میں اس کے 4 اداکار مقابلہ کریں گے۔

آل کوائٹ آن دی ویسٹرن فرنٹ اور ایلوس کو 8 ، 8 ایوارڈز کے لیے نامزد کیا گیا۔

The Fabelmans کو بہترین ڈائریکٹر سمیت مجموعی طور پر 7 ایوارڈز کے لیے نامزد کیا گیا۔

ٹاپ گن میورک کے حصے میں 6 نامزدگیاں آئیں مگر ٹام کروز خود بہترین اداکار کی نامزدگی حاصل کرنے میں ناکام رہے۔

غیر ملکی فلموں کی کیٹیگری میں پاکستانی فلم جوائے لینڈ جگہ بنانے میں ناکام رہی البتہ بھارتی فلم ‘آر آر آر’ کا گانا Naatu Naatu بہترین اوریجنل گانے کی کیٹیگری میں نامزدگی حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔

خیال رہے کہ آسکر ایوارڈز کی تقریب 12 مارچ کوہوگی.

TAGGED:FeaturedNaatu Naatuآسکر ایوارڈز‘فلمی دنیا کےنامزدگیوں کا اعلان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شواہد نہیں ملے،عزیر بلوچ 25 ویں کیس میں بھی بری
Next Article آئی سی سی مینز ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر ،اسٹوکس کپتان،بابر بھی شامل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

سندھ پولیس ریپڈ رسپانس فورس کےباکسر شہیر آفریدی نے ایک اور فائٹ جیت لی

بنکاک (اسپورٹس ڈیسک): سندھ پولیس ریپڈ رسپانس فورس کےکمانڈو شہیر آفریدی نے ایک اور باکسنگ فائٹ جیت لی۔بنکاک میں منعقدہ…

August 31, 2023
پاکستان

غیرقانونی تارکین وطن یکم نومبر تک پاکستان چھوڑ دیں، حکومت کی وارننگ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی نے غیرقانونی مقیم تارکین وطن کو پاکستان چھوڑنے کیلئے یکم…

October 3, 2023
پاکستان

سعید غنی ، حافظ نعیم ملاقات،میئر کراچی کیلئے اتفاق نہ ہو سکا

کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے بعد پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والی پہلی ملاقات میں…

January 19, 2023
پاکستان

پی ٹی آئی اور بی جے پی کا بیانیہ ایک ہی ہے، بلاول بھٹو

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور بی جے…

May 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?