Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: میں خودکشی کروں تو ذمہ دار ہوںگے … بھارتی اداکارہ کا نوٹ وائرل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > میں خودکشی کروں تو ذمہ دار ہوںگے … بھارتی اداکارہ کا نوٹ وائرل
انٹرٹینمنٹ

میں خودکشی کروں تو ذمہ دار ہوںگے … بھارتی اداکارہ کا نوٹ وائرل

Published March 14, 2023
Tags: Featured پائل گھوش کا نامکمل خودکشی نوٹ میں مر جاؤں تو ذمہ دار وں میں...
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): ہندی، تامل اور تیلگو فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ پائل گھوش نے انسٹاگرام پر مبینہ خودکشی نوٹ شیئر کیا ہے جس پر ان کے مداحوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

2020 میں معروف بالی وڈ ڈائریکٹر انوراگ کشیاپ پر جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی اداکارہ پائل گھوش نے ایک نامکمل خودکشی نوٹ انسٹا گرام پر شیئر کیا۔

اس نوٹ میں لکھا ہے کہ ’میں پائل گھوش ہوں، اگر میں خودکشی کے نتیجے میں مر جاؤں یا مجھے ہارٹ اٹیک ہوجائے تو جو لوگ اس کے ذمہ دار ہوں گے ان میں۔۔۔‘

View this post on Instagram

A post shared by Payal Ghosh (@iampayalghosh)

اس نامکمل نوٹ نے پائل کے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا جنہوں نے کمنٹ سیکشن میں سوالات کی بھرمار کردی۔کئی صارفین نے انہیں مشورہ دیا کہ وہ کوئی بھی انتہائی قدم اٹھانے سے قبل ڈاکٹر سے مشورہ کریں اور ضرورت پڑے تو ماہر نفسیات کی مدد بھی لیں۔صارفین کے سوالات پر پائل گھوش نے کوئی جواب نہیں دیا اور یہ بھی معلوم نہیں ہوسکا کہ یہ نوٹ انہوں نے کیوں لکھا ہے۔

خیال رہے کہ 2020 میں پائل گھوش نے معروف بالی وڈ ڈائریکٹر انوراگ کشیاپ پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیا تھا تاہم انوراگ نے انہیں بے بنیاد قرار دے کر مسترد کردیا تھا.

TAGGED:Featuredپائل گھوش کا نامکمل خودکشی نوٹمیں مر جاؤں تو ذمہ دار وں میں...
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article IMF معاہدے میں تاخیر:پاکستان کو قرضوں کی ادائیگیوں میں مشکلات
Next Article میری اور بابراعظم کی خبروں سے ایونٹ کو ہائپ ملی؛ محمد عامر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

اوپن اے آئی کا طاقتور ترین اے آئی ماڈل جی پی ٹی 5 متعارف

نیویارک (ٹیک ڈیسک): اوپن اے آئی نے اپنا سب سے ایڈوانس آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل جی پی…

August 8, 2025
پاکستاندنیا

کراچی:دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، ایرانی صدرکا وزیر اعلیٰ‌ہاؤس میں خطاب

کراچی(ویب ڈیسک): ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے عزم…

April 24, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

کیا آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) کو بھوک لگ سکتی ہے؟ تحقیق شروع

پنسلوانیا (ٹیک ڈیسک): کیا آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) کو بھوک لگ سکتی ہے؟ اور اس کیلئے وہ اپنا من پسندیدہ…

October 9, 2023
پاکستانصحت

کندھ کوٹ:کیمیکل سےبنے دودھ کا استعمال عام، انتظامیہ خاموش تماشائی

کندھ کوٹ (ہیلتھ ڈیسک): کیمیکل دودھ کا استعمال عام طور پر کیا جاتا ہے ،انتظامیہ خاموش ہے۔کندھ کوٹ کے تمام…

May 23, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?