Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کچھ لوگ جیل بھیجنا پڑیں تو بھیجیں، دکانوں پرٹیکس نہیں لگا تو سب بیکارہے: مفتاح اسماعیل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کچھ لوگ جیل بھیجنا پڑیں تو بھیجیں، دکانوں پرٹیکس نہیں لگا تو سب بیکارہے: مفتاح اسماعیل
پاکستانکاروبار

کچھ لوگ جیل بھیجنا پڑیں تو بھیجیں، دکانوں پرٹیکس نہیں لگا تو سب بیکارہے: مفتاح اسماعیل

Published May 2, 2024
Tags: Featured دکانداروں پر ٹیکس کا فیصلہ دکانوں پر ٹیکس نہیں لگاتے تو سب بیکار سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کچھ لوگوں کو جیل میں بھیجنا پڑے تو بھیجیں
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےکہا ہےکہ ن لیگ کی اندرونی سیاست کی وجہ سے دکانداروں پر ٹیکس کا فیصلہ واپس لیا گیا،کچھ لوگوں کو جیل میں بھیجنا پڑے تو بھیجیں، دکانوں پر ٹیکس نہیں لگاتے تو سب بیکار ہے۔نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ ابتدا میں ساڑھے 4 ہزار روپے فی دکان سے ٹیکس لینا شروع کرنا چاہیے، کچھ لوگوں کو جیل میں بھیجنا پڑے تو بھیجیں، ریاست کی رٹ قائم کریں۔

مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ دکانداروں کی ہڑتال دو دن بھی نہیں چلےگی، جب ایم کیوایم عروج پر تھی اور ہڑتال کرواتی تھی تب بھی شام کو دکانیں کھل جاتی تھیں، ن لیگ کی اندرونی سیاست کی وجہ سے دکانداروں پر ٹیکس کا فیصلہ واپس لیا گیا، یہ کیسی حب الوطنی ہےکہ ٹیکس نہیں دوں گا، آپ کو مٹھائی دے دوں گا۔

سابق وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ اگر آپ دکانوں پر ٹیکس نہیں لگاتے تو سب بیکار ہے، دکاندار ایک دن دکان بندکرنا افورڈ نہیں کرسکتا، بظاہر نان فائلرز کی سمز بندکرنےکا فیصلہ درست ہے،

ان کا کہنا تھا کہ پی آئی اے اور اسٹیل مل کو بیچ دینا چاہیے، حکومت تھوڑے شیئرز اپنے پاس رکھ لے، میں نہیں سمجھتا کہ پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ نجکاری سے بہتر ہے، آئی ایم ایف نے حکومت کو کہا ہےگردشی قرضہ کم کریں، اسٹیل مل کے پاس 19 ہزار ایکڑ زمین تھی دو ہزار ایکڑپر قبضہ ہوگیا ہے، اسٹیل مل نے 2 سے 4 ہزار ایکڑ پر اپنے ملازمین کی ہاؤسنگ کالونی بنائی ہے، اسٹیل مل لوہےکے بھاؤ میں شیرشاہ میں بکےگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں جب کہتا تھا کہ پی آئی اے کوکوئی فری میں بھی نہیں لےگا تو تنقید کی جاتی تھی، ایک بار سندھ حکومت کو اسٹیل مل ایک ڈالر میں بیچنےکی کوشش کی گئی تھی، سندھ حکومت نےاسٹیل مل کو پہلے خریدنے سے انکارکردیا تھا۔

TAGGED:Featuredدکانداروں پر ٹیکس کا فیصلہدکانوں پر ٹیکس نہیں لگاتے تو سب بیکارسابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیلکچھ لوگوں کو جیل میں بھیجنا پڑے تو بھیجیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بلاول بھٹو کی نجکاری کی مخالفت:پی آئی اے، اسٹیل ملزکو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کےتحت چلانےکا مطالبہ
Next Article اسرائیل،سعودی تعلقات قائم کروانےکی کوششوں سے مشرق وسطیٰ کے تنازعات حل نہیں ہونگے: خامنہ ای
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

نامور اداکار عابد کشمیری انتقال کرگئے

(ویب ڈٰیسک): لاہور: پاکستان کے لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے۔اہلخانہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ عابد…

October 11, 2024
stolen Bently recovered in Karachi
کاروبار

ناقص قوانین ، لگژری گاڑی چوری کیس غیر مؤثر

لندن سے چوری ہوکر پاکستان سے برآمد ہونے والی لگژری گاڑی ’بینٹلے ملسن‘ کے فراڈ کی تحقیقات پیچیدگیوں کا شکار…

December 18, 2022
دنیا

اسرائیلی فوج کا غزہ میں مسجد پر حملہ، 50 نمازی شہید، متعدد زخمی

(ویب ڈیسک): اسرائیلی فوج نے غزہ میں مسجد پر حملہ کر کے 50 نمازیوں کو شہید کر دیا جبکہ متعدد…

November 16, 2023
سائنس و ٹیکنالوجیصحت

جاپانی اور امریکی سائنسدانوں نے مشترکہ طور پر طب کا نوبیل انعام جیت لیا

سوئیڈن (ٹیک ڈیسک): سوئیڈن کے کیرولنسکا انسٹیٹیوٹ کی جانب سے رواں سال طب کے شعبے میں مشترکہ نوبیل انعام پانے…

October 6, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?