Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کسان خوشحال ہوگا تو ہم دنیا کا مقابلہ کرسکیں گے؛ بلاول بھٹو زرداری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کسان خوشحال ہوگا تو ہم دنیا کا مقابلہ کرسکیں گے؛ بلاول بھٹو زرداری
پاکستان

کسان خوشحال ہوگا تو ہم دنیا کا مقابلہ کرسکیں گے؛ بلاول بھٹو زرداری

Published December 25, 2023
Tags: Featured بلاول بھٹو زرداری پرانے سیاستدان ملک کا ماضی نوجوان مستقبل ہیں
Share
SHARE

نواب شاہ (ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پرانے سیاستدان ملک کا ماضی اور نوجوان مستقبل ہیں۔نوابشاہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ محترمہ بے نظیر بھٹو کا خواب پورا ہوتے دیکھ رہا ہوں، ہم مل کرمحنت کریں گے، ملکی ترقی میں حصہ ڈالیں گے، ہم عوام کی تکالیف اور مسائل کو حل کرسکتے ہیں، ہم اس وقت کافی مسئلوں سے مقابلہ کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پرانے سیاستدان ملک کا ماضی اور نوجوان مستقبل ہیں، ہمیں تاریخی بے روزگاری اور غربت کا مقابلہ کرنا ہے، معاشی بحران اور موسمیاتی تبدیلی کا مقابلہ کرنا ہے، محنت اور لگن سے ہی پاکستان اپنا منفرد مقام بنائے گا، ملک کو معاشی طور پر مضبوط بنانا ہوگا۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کو اپنانا ہوگا، لوگوں کو مہنگائی کے باعث مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، مزدوروں کے لیے مزدور کارڈ اور نوجوانوں کے لیے یوتھ کارڈ لائیں گے، پاکستان پیپلز پارٹی نے عوام دوست منشور متعارف کرایا ہے، بے روزگاری کے خاتمےکے لیے اصلاحات متعارف کرائیں گے، مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے گا، کسانوں کو براہ راست سبسڈی دی جائے گی، کسان خوشحال ہوگا تو ہم دنیا کا مقابلہ کرسکیں گے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ روٹی، کپڑا اور مکان کی جتنی ضرورت آج ہے پہلے کبھی نہیں تھی، تعلیم اور روزگار نوجوانوں کا حق ہے، نفرت اور گالم گلوچ کی سیاست ختم کریں تو مسائل حل ہوں گے، کسان خوشحال ہوگا تو ہم دنیا کا مقابلہ کرسکیں گے، خواتین اور نئی نسل نے ہی ملک کو آگے لے کر جانا ہے۔

TAGGED:Featuredبلاول بھٹو زرداریپرانے سیاستدان ملک کا ماضی نوجوان مستقبل ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article انتخابات: ہماری تیاریاں مکمل، مزید 8 ہزار لوگ حکومت سے مانگے ہیں؛ AIGکراچی
Next Article حکومت ملی تو وفاق سے17 وزارتیں ختم کرکے پیسہ عوام پر خرچ کریں گے، بلاول بھٹو
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

نیوزی لینڈکیخلاف ابتدائی ٹی ٹوئنٹی میچز میں شاہین شاہ کی شرکت مشکوک

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی نیوزی لینڈ کیخلاف ابتدائی 2 ٹی ٹوئنٹی میچز میں شرکت مشکوک…

April 15, 2024
کاروبار

سیاسی گئی، نگران آئی، بجلی کی بمباری،اب تک جاری: ساڑھے5 روپے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 5 روپے 40 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے…

August 23, 2023
پاکستانتازہ ترین

نوشہرہ:اسکول میں خارش کا مرض پھیل گیا، 300بچےمتاثر،اسکول بند

نوشہرہ (ویب ڈیسک): خیبر پختونخواہ کے ضلع نوشہرہ کے سرکاری اسکول میں موذی مرض پھیلنے سے 300سے زائد بچے متاثر…

February 8, 2023
پاکستانتازہ ترین

ایس ٹی پی کا آٹا مہنگا ہونے کیخلاف 3 روزمظاہروں‌ کااعلان

حیدرآباد (نجات نیوز): سندھ ترقی پسند پارٹی نے سندھ میں آٹے کی قلت اور مہنگے داموں فروخت کے خلاف پورے…

January 10, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?