Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جو شوہر ہاتھ اٹھائے تو اُسے چھوڑدیں: بشریٰ انصاری کاخواتین کو مشورہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > جو شوہر ہاتھ اٹھائے تو اُسے چھوڑدیں: بشریٰ انصاری کاخواتین کو مشورہ
انٹرٹینمنٹ

جو شوہر ہاتھ اٹھائے تو اُسے چھوڑدیں: بشریٰ انصاری کاخواتین کو مشورہ

Published July 18, 2024
Tags: Featured سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری شوہر کی جانب سے کیے گئے تشدد گھریلو تشدد پر آواز اٹھاتے ہوئے یوٹیوب چینل پر اینکر عائشہ جہانزیب
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے گھریلو تشدد پر آواز اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ جس خاتون کا شوہر اس پر ہاتھ اٹھائے اسے چاہیے وہ ایسے شوہر کو چھوڑ دے۔اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے یوٹیوب چینل پر اینکر عائشہ جہانزیب سمیت خواتین پر شوہر کی جانب سے کیے گئے تشدد پر بات کرتے ہوئے ناراضی کا اظہار کیا۔بشریٰ انصاری نے کہا کہ تشدد جسمانی ہی نہیں ذہنی بھی ہوتا ہے جس میں کسی لڑکی کو ذہنی طور پر ٹارچر ، انزائٹی اور دباؤ کا شکار کیا جاتا ہے، ذہنی تشدد میں لڑکیاں اپنے عزیزاقارب سے کہہ بھی نہیں پاتیں۔

اداکارہ نے اپنی پہلی شادی کی مثال دیتے ہوئے کہ اگرچہ مجھ پر جسمانی تشدد نہیں کیا گیا لیکن اس کے باجود میں نے بھی اظہار کیلئے وقت لگایا لیکن آج کے دور میں جو لڑکیاں خود مختار ہیں، تعلیم یافتہ ہیں، ان کو مشورہ ہے کہ اگر وہ تشدد بھری زندگی سے نکل سکتی ہیں انہیں نکل جانا چاہیے۔

بشریٰ انصاری کا کہنا تھاکہ اگر کسی خاتون کے شوہر نے ایک مرتبہ اس کا بازو مروڑا ، چٹکی بھری تو ایسی خواتین کو سمجھ جانا چاہیے کہ ان کے شوہر کا ہاتھ اب کھل چکا ہے، ایسی خواتین جو اپنے لیے، اپنے بچوں کیلئے بچوں، عزت نفس کیلئے نکل سکتی ہیں تو انہیں نکل جانا چاہیے، مجھے ایسے والدین پر بھی غصہ ہے جو تشدد کے باوجود بھی بیٹیوں کو سمجھا بجھا کرگھر واپس بھیج دیتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر شوہروں کو بھی بیوی اچھی نہ لگے تو انہیں چاہیے کہ وہ انہیں چھوڑدیں لیکن قتل نہ کریں، نہ ہی ان پر تشدد کریں ، خواتین کو بھی چاہیے کہ ہر دو منٹ میں چھوٹے جھوٹے جھگڑوں میں گھر نہ چھوڑیں لیکن ساتھ ہی شوہر کو یہ بھی بتادیں کہ اگر تشدد کروگے تو گھر بھی چھوڑسکتی ہوں۔

TAGGED:Featuredسینئر اداکارہ بشریٰ انصاریشوہر کی جانب سے کیے گئے تشددگھریلو تشدد پر آواز اٹھاتے ہوئےیوٹیوب چینل پر اینکر عائشہ جہانزیب
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کے قیام کیخلاف قرارداد منظور، اپوزیشن پارٹی نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا
Next Article کراچی: 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں سے 20 لاشیں برآمد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

قطر میں سزا پانیوالے بھارتی جاسوسوں کو شاہ رخ خان نے رہا کرایا، بی جے پی رہنما

نئی دلی (شوبز ڈیسک): بھارت کی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی کے رہنما اور راجیہ سبھاکے سابق…

February 14, 2024
کھیل

بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آئی تو ورلڈکپ کیلیے انڈیا نہیں جائیںگے؛PCB

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ گرین شرٹس بھارت میں شیڈول ورلڈکپ…

March 30, 2023
دلچسپ و عجیبویڈیوز

بھارتی نوعمر لڑکی نےمسلسل 5 دن تک رقص کا عالمی ریکارڈقائم کرلیا

نیو دہلی (ویب ڈیسک): بھارت کے 16 سالہ لڑکی سروشتی سدھیر نے مسلسل 5 دن رقص کرکے طویل ترین ڈانس…

June 15, 2023
پاکستانکاروبار

پاکستانی معیشت بحران سے تباہی کیجانب گامزن ہے؛ عالمی ماہر معیشت

اسلام آباد (ویب ڈیسک): عالمی ماہر معیشت عاطف میاں نے پاکستانی معیشت کو بحران سے تباہی کی جانب گامزن قرار…

April 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?