Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: منسوخ شدہ ادویات مارکیٹ سے اب تک واپس نہ ہوسکیں،تحقیقات کی سفارش
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > منسوخ شدہ ادویات مارکیٹ سے اب تک واپس نہ ہوسکیں،تحقیقات کی سفارش
صحت

منسوخ شدہ ادویات مارکیٹ سے اب تک واپس نہ ہوسکیں،تحقیقات کی سفارش

Published July 11, 2023
Tags: Featured جعلی ادویات سول کورٹس کے ذریعے ختم نہیں ہو سکتیں تو آرمی ایکٹ لاگو کرنا چاہیے
Share
SHARE

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے رجسٹریشن منسوخ کئے جانے کے باوجود متعلقہ ادویات مارکیٹ سے واپس نہ منگوانے کے ذمہ داروں کا تعین کرنے کیلئے تحقیقات کی سفارش کی ہے ۔آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق رجسٹریشن کی منسوخی کے باوجود ادویات واپس نہ کرنے سے انسانی زندگیوں کو خطرے سے دوچار کیا گیا ہے ۔

اس صورتحال پر وزیر اعظم نے سختی سے نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ جعلی ادویات سول کورٹس کے ذریعے ختم نہیں ہو سکتیں تو آرمی ایکٹ لاگو کرنا چاہیے.

رپورٹ کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ڈیکوفینک 75 ایم جی /100 ایم ایل ، فیمو ٹیٹدن 10 ایم جی /5 ایم ایل ، پیراسیٹامول 500 ایم جی اور ٹرائیوڈالز ول 3 ایم جی گولیوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی ہے ۔

ڈریپ نے ان ادویات کی تیاری اور درآمد پر پابندی عائد کی ہے ۔

آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق ڈریپ نے رجسٹریشن کی منسوخی کے باوجود ان ادویات کا سٹاک مارکیٹ سے واپس نہیں کروایا، تحقیقات کر کے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے ۔

TAGGED:Featuredجعلی ادویات سول کورٹس کے ذریعے ختم نہیں ہو سکتیں تو آرمی ایکٹ لاگو کرنا چاہیے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسرائیل نے گھرمیں گھس کر حملہ کرنے والا جدید خودکُش ڈرون تیار کرلیا
Next Article ’سپر اسٹار‘ کے ہاتھوں بدترین ذہنی اور جسمانی تشدد کا سامنا کیا، سومی علی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

ودہولڈنگ ٹیکس اب ایجنٹ اپنے پاس نہیں‌ رکھ سکے گا، براہ راست وصولی کیلیے سویپ سسٹم تیار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے ود ہولڈنگ ٹیکس براہ راست وصولی کیلیے سویپ پیمنٹ رسید سسٹم تیار کرلیا۔وفاقی…

December 25, 2023
دنیا

بھارتی انتخابات: اترپردیش میں گرمی سے انتخابی عملے کے 33 افراد ہلاک

(ویب ڈیسک ):بھارتی ریاست اترپردیش میں ہفتے کوانتخابات کے آخری روز ہیٹ اسٹروک کے باعث انتخابی عملے کے 33 افراد…

June 2, 2024
پاکستان

وزیراعلیٰ کے احکامات ہوا، پنجاب پولیس کے اہلکار خود بھی پتنگ بازی کرنے لگے

لاہور (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پتنگ اڑانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کے احکامات پولیس اہلکاروں نے…

March 30, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

بھارت کا چاند پر جانا اہم سائنسی فتح، اسرو تعریف کا مستحق ہے: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے پڑوسی ملک بھارت کے چاند پر جانے کو اہم…

August 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?