Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے 70 کروڑ ڈالر قسط کی منظوری دے دی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > آئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے 70 کروڑ ڈالر قسط کی منظوری دے دی
پاکستانکاروبار

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلیے 70 کروڑ ڈالر قسط کی منظوری دے دی

Published January 12, 2024
Tags: Featured آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدہ کی منظوری دیدی پاکستان کو 70 کروڑڈالر کی اگلی قسط جاری
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے اقتصادی جائزے اور اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدہ کی منظوری دیدی۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آئی ایم ایف کےایگزیکٹو بورڈ نے پہلےاقتصادی جائزے کی منظوری دیدی ہے. وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کو 70 کروڑڈالر کی اگلی قسط جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے.

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے مطابق رقم تین ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت دی جائے گی پاکستان کو نو ماہ کے پروگرام کے تحت 1.2 ارب ڈالر پہلے ہی مل چکے ہیں اور اگلی قسط ملنے کے بعد پاکستان کو اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت موصول ہونیوالی کل رقم ایک ارب نوے کروڑ ڈالر ہوجایے گی جس کے بعد فروری میں متوقع اگلے اقتصادی جائزہ کی تکمیل کی صورت میں آخری اقتصادی جائزہ مکمل ہونے پر پاکستان کو مزید 1.1 ارب ڈالر ملیں گے.

واضح رہے کہ پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ 15 نومبر کو طے پایا تھا۔۔۔۔

TAGGED:Featuredآئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈاسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدہ کی منظوری دیدیپاکستان کو 70 کروڑڈالر کی اگلی قسط جاری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایران نے امریکی تیل بردار جہازنکولس کو تحویل میں لےلیا
Next Article خیبر میں پولیس کا ہیروئین بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، بڑی تعداد میں منشیات برآمد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اگلی دفعہ میراتھون میں جائیںگے؛فواد چوہدری کےبھاگنے پرحبا فواد کا تبصرہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے شوہر کی گرفتاری کے خوف…

May 17, 2023
پاکستان

بولان میں جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کا حملہ، مسافروں کو یرغمال بنالیا، فورسز کا آپریشن جاری

بولان (ویب ڈیسک): کوئٹہ سے پشاور جانے والے جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں نے حملہ کرکے مسافروں کو یرغمال بنا لیا…

March 11, 2025
دلچسپ و عجیب

جرمنی میں 17 سالہ نوجوان لیسی اسٹولی نے ٹرینوں کو ہی اپنا گھر بنا لیا

شیلسویگ ہولسٹین(ویب ڈیسک): ایک 17 سالہ جرمن نوجوان نے اپنے والدین کا گھر چھوڑنے کے بعد ٹرینوں کو اپنا گھر…

March 19, 2024
پاکستان

پنجاب ،کے پی میں سپریم کورٹ کا انتخابات 90 دنوں میں کرانےکا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پنجاب، خیبرپختونخوا (کے پی) الیکشن ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ نے دونوں صوبوں میں انتخابات…

March 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?